تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوٹی ہاتھ آ جانا" کے متعقلہ نتائج

چوٹی ہاتھ آ جانا

کسی قسم کے دباؤ میں ہونا، قابو اور اختیار میں ہونا، چوٹی قبضے یا گرفت میں ہونا

ہاتھ کے تَلے آ جانا

رک : ہاتھ کے نیچے آجانا ؛ قابو ہونا ، مجبور ہو کر اپنے آپ کو کسی کے حوالے کرنا ، زیر ہونا

ہاتھ کے نِیچے آ جانا

بس میں ہونا ، قابو میں آجانا ، ہتھے چڑھ جانا ؛ قبضے میں آ جانا

ہاتھ آ کے نِکَل جانا

کوئی چیز مل کر کھو جانا ۔ ا

دِل ہاتھ میں آ جانا

قابو حاصل ہونا ، کسی کا مطیع ہو جانا .

ہَلْدی کی گِرَہ ہاتھ آ جانا

کام یابی کا گر معلوم ہو جانا ؛ تھوڑے سے مال یا پونجی پر نازاں ہونا ۔

ہاتھ آ جانا

حاصل ہونا، ملنا، دستیاب ہونا، میسر ہونا

ہاتھ ہاتھ میں آ جانا

(کسی کا) ساتھ میسر آنا ، رفاقت نصیب ہونا ۔

ہاتھ میں آ جانا

حاصل ہونا ، ملنا ، ہاتھ لگنا ، قابو میں آنا ، قبضے میں آنا (رک : ہاتھ آنا) ۔

ہاتھوں ہاتھ آ جانا

دست بدست آنا ، جلدی آنا ، فوراً پہنچنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چوٹی ہاتھ آ جانا کے معانیدیکھیے

چوٹی ہاتھ آ جانا

choTii haath aa jaanaaचोटी हाथ आ जाना

محاورہ

چوٹی ہاتھ آ جانا کے اردو معانی

  • کسی قسم کے دباؤ میں ہونا، قابو اور اختیار میں ہونا، چوٹی قبضے یا گرفت میں ہونا

    مثال - کہتے ہیں کہ جب بھتنے کی چوٹی ہاتھ آ جاتی ہے تو وہ بے بس اور بے قابو ہو جاتا ہے۔

चोटी हाथ आ जाना के हिंदी अर्थ

  • किसी प्रकार के दबाव में होना, वश एवं अधिकार में होना, चोटी क़बज़े या गिरिफ़त में होना

    उदाहरण - कहते हैं कि जब भुतने की चोटी हाथ आ जाती है तो वह बेबस और बेक़ाबू हो जाता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوٹی ہاتھ آ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوٹی ہاتھ آ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words