تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِت بھی پَٹ بھی" کے متعقلہ نتائج

چِت بھی پَٹ بھی

موافق اور مخالف ہر صورت یا ہر بازی (جب کوئی شخص کسی معاملے یا بات کے ہر پہلو میں اپنے ہی مطلب کو ملحوظ رکھے یا ہر طرح اپنا ہی فائدہ چاہے تو کہتے ہیں) .

چِت بھی میری پَٹ بھی میری، اَنْٹا میرے باپ کا

ہر طرح سے اپنا مطلب نکالنے اور اپنے موافق بات طے کرانے کا اہتمام، ہر طرح سے اپنا ہی فائدہ چاہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِت بھی پَٹ بھی کے معانیدیکھیے

چِت بھی پَٹ بھی

chit bhii paT bhiiचित भी पट भी

  • Roman
  • Urdu

چِت بھی پَٹ بھی کے اردو معانی

  • موافق اور مخالف ہر صورت یا ہر بازی (جب کوئی شخص کسی معاملے یا بات کے ہر پہلو میں اپنے ہی مطلب کو ملحوظ رکھے یا ہر طرح اپنا ہی فائدہ چاہے تو کہتے ہیں) .

Urdu meaning of chit bhii paT bhii

  • Roman
  • Urdu

  • muvaafiq aur muKhaalif har suurat ya har baazii (jab ko.ii shaKhs kisii mu.aamle ya baat ke har pahluu me.n apne hii matlab ko malhuuz rakhe ya har tarah apnaa hii faaydaa chaahe to kahte hain)

चित भी पट भी के हिंदी अर्थ

  • पक्ष और विपक्ष हर सूरत या हर प्रतियोगिता (जब कोई व्यक्ति किसी मामले या बात के हर पहलू में अपने ही उद्देश्य का ध्यान रखे या हर तरह अपना ही लाभ चाहे तो कहते हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِت بھی پَٹ بھی

موافق اور مخالف ہر صورت یا ہر بازی (جب کوئی شخص کسی معاملے یا بات کے ہر پہلو میں اپنے ہی مطلب کو ملحوظ رکھے یا ہر طرح اپنا ہی فائدہ چاہے تو کہتے ہیں) .

چِت بھی میری پَٹ بھی میری، اَنْٹا میرے باپ کا

ہر طرح سے اپنا مطلب نکالنے اور اپنے موافق بات طے کرانے کا اہتمام، ہر طرح سے اپنا ہی فائدہ چاہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِت بھی پَٹ بھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِت بھی پَٹ بھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone