تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِرْ چِر" کے متعقلہ نتائج

چِرْ چِر

تیتر کی آواز

چَرْ چَر

چر کی تکرار، سوزش جو مرض یا درد سے ہو

چَر چر چِیں چُوں

رک : چرخ چوں.

چَر

چلنے والا، آپ سی آپ حرکت کرنے والا، متحرک : جو ایک جگہ نہ ٹھہرے ، اکثر بطور لاحقہ.

چُر

ambush place of wild animals

چُر مُر ہونا

سُوکھی ہوئی چیز کا ٹوٹ پھوٹ کر چورا چورا ہو جانا، مرجھا مرجھو کر چھوٹا سا ہو جانا ؛ جھریاں پڑجانا.

عَقْل چَر جانا

عقل غائب کردینا، ہوش و حواس گم کردینا

عَقْل چَر لینا

عقل غائب کردینا، ہوش و حواس گم کردینا

نَبھ چَر

آسمان میں چلنے والا ، فضا میں پھرنے والا ؛ فضائی جنت کا باشندہ ؛ خدا ؛ نیم دیوتا ؛ پرندہ ؛ بادل ؛ ہوا

تِرَن چَر

آبی ؛ پانی کے جانور،آبی جانور۔

عَقْل کو چَر لینا

عقل کو زائل کردینا

رات چَر

رات کو گھومنے پھرنے والا ، چور ؛ بھوت

دو چَر

دومکانوں کی دو دیواریں جو آپس میں مِلی ہوئی ہوتی ہیں .

تَھل چَر

a land animal

نِس چَر

رک : نساچر

پَد چَر

رک : پیدل ، پیادہ

چُر مُر

چورا چورا، ریزہ ریزہ ؛ خستہ.

بالو چر

دوسرے درجے کی چرس

بُھو چَر

زمین پر چلنے والا

چَر جانا

کھا جانا ، نگل جانا، ختم کر دینا.

بَیٹْھنا چَر

زمین ہر حرکت کرنے والا ، زمینی ، ارضی ، ارضی جانور.

چَر چُوں

اف : بولا، کرنا، ہونا.

راتْری چَر

رات کو گھومنا ، رات کو گشت کرنا ، پھرنا ؛ رات کو پہرہ دینے والا ، پہرے دار ، چور ، رہزن ، بھوت ؛ شریر ؛ بدشکل روح

چُوں چَر

رک: چوں چوں.

چَر مُورْتی

وہ مورتی جس کا جلوس نکالیں، وہ مورتی جو ایک ہی جگہ نصب نہ رہے بلکہ حسب ضرورت دوسری جگہ پر بھی لائی جا سکے

نِسا چَر

وہ جو رات کو پھرے ، شب رو ؛ وہ جانور جو رات کو نکلے ؛ چور ، راہزن ، سارق ، قزاق ؛ بھوت پریت ؛ دیو ، جن ، راکشش

چَر کھاؤ

چارہ یا راتب کھانے والا ، گھاس چرنے ولا، چرندہ.

چِر کال سے

مدت سے ، قدیم زمانے سے.

چُھپ چُر کَر

خفیہ طور پر، پوشیدہ طور سے

سَر چَر جانا

رک : سر پھٹنا ، مراد : عاجز و مجبور ہو جانا.

مِزاج میں چَر جانا

عادی ہونا

ساٹھ گانو بَکْری چَرْ گَئی

بہت نقصان ہوا ، بہ خسارہ ہوا.

ساٹھ گاؤں بَکری چَر گَئی

a huge loss was suffered

پِیر مِیاں بَکْری مُرید مِیاں بانگا، آ گئی بَکْری چَرْ گئی بانگا

پیر صاحب تشریف لائیں تو مرید کا دوالہ نکل جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چِرْ چِر کے معانیدیکھیے

چِرْ چِر

chir-chirचिर-चिर

  • Roman
  • Urdu

چِرْ چِر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تیتر کی آواز

Urdu meaning of chir-chir

  • Roman
  • Urdu

  • tiitar kii aavaaz

चिर-चिर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तीतर की आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِرْ چِر

تیتر کی آواز

چَرْ چَر

چر کی تکرار، سوزش جو مرض یا درد سے ہو

چَر چر چِیں چُوں

رک : چرخ چوں.

چَر

چلنے والا، آپ سی آپ حرکت کرنے والا، متحرک : جو ایک جگہ نہ ٹھہرے ، اکثر بطور لاحقہ.

چُر

ambush place of wild animals

چُر مُر ہونا

سُوکھی ہوئی چیز کا ٹوٹ پھوٹ کر چورا چورا ہو جانا، مرجھا مرجھو کر چھوٹا سا ہو جانا ؛ جھریاں پڑجانا.

عَقْل چَر جانا

عقل غائب کردینا، ہوش و حواس گم کردینا

عَقْل چَر لینا

عقل غائب کردینا، ہوش و حواس گم کردینا

نَبھ چَر

آسمان میں چلنے والا ، فضا میں پھرنے والا ؛ فضائی جنت کا باشندہ ؛ خدا ؛ نیم دیوتا ؛ پرندہ ؛ بادل ؛ ہوا

تِرَن چَر

آبی ؛ پانی کے جانور،آبی جانور۔

عَقْل کو چَر لینا

عقل کو زائل کردینا

رات چَر

رات کو گھومنے پھرنے والا ، چور ؛ بھوت

دو چَر

دومکانوں کی دو دیواریں جو آپس میں مِلی ہوئی ہوتی ہیں .

تَھل چَر

a land animal

نِس چَر

رک : نساچر

پَد چَر

رک : پیدل ، پیادہ

چُر مُر

چورا چورا، ریزہ ریزہ ؛ خستہ.

بالو چر

دوسرے درجے کی چرس

بُھو چَر

زمین پر چلنے والا

چَر جانا

کھا جانا ، نگل جانا، ختم کر دینا.

بَیٹْھنا چَر

زمین ہر حرکت کرنے والا ، زمینی ، ارضی ، ارضی جانور.

چَر چُوں

اف : بولا، کرنا، ہونا.

راتْری چَر

رات کو گھومنا ، رات کو گشت کرنا ، پھرنا ؛ رات کو پہرہ دینے والا ، پہرے دار ، چور ، رہزن ، بھوت ؛ شریر ؛ بدشکل روح

چُوں چَر

رک: چوں چوں.

چَر مُورْتی

وہ مورتی جس کا جلوس نکالیں، وہ مورتی جو ایک ہی جگہ نصب نہ رہے بلکہ حسب ضرورت دوسری جگہ پر بھی لائی جا سکے

نِسا چَر

وہ جو رات کو پھرے ، شب رو ؛ وہ جانور جو رات کو نکلے ؛ چور ، راہزن ، سارق ، قزاق ؛ بھوت پریت ؛ دیو ، جن ، راکشش

چَر کھاؤ

چارہ یا راتب کھانے والا ، گھاس چرنے ولا، چرندہ.

چِر کال سے

مدت سے ، قدیم زمانے سے.

چُھپ چُر کَر

خفیہ طور پر، پوشیدہ طور سے

سَر چَر جانا

رک : سر پھٹنا ، مراد : عاجز و مجبور ہو جانا.

مِزاج میں چَر جانا

عادی ہونا

ساٹھ گانو بَکْری چَرْ گَئی

بہت نقصان ہوا ، بہ خسارہ ہوا.

ساٹھ گاؤں بَکری چَر گَئی

a huge loss was suffered

پِیر مِیاں بَکْری مُرید مِیاں بانگا، آ گئی بَکْری چَرْ گئی بانگا

پیر صاحب تشریف لائیں تو مرید کا دوالہ نکل جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِرْ چِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِرْ چِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone