تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chilli" کے متعقلہ نتائج
chilli کے لیے اردو الفاظ
chilli کے اردو معانی
اسم
- سُرخ مرچ Capsicum frutescens جو کھانے میں مسالے کے طور پر استعمال ہوتی ہے.
chilli के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सुरख़ मिर्च Capsicum frutescens जो खाने में मसाले के तौर पर इस्तिमाल होती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چِلَّہ کَرْنا
اس غسل کی تقریب منعقد کرنا جب زچہ عموماً چالیسویں دن نفاس سے پاک ہوتی ہیں ؛ زچہ کے ساتھ اسکی دیکھ بھال کے لئے اسکے ساتھ رہنا چالیس رہتا
چِلَّہ نَہانا
زچّہ کا ایام نفاس یعنی زچگی سے تقریباً چالیس دن کے بعد غسل کرنا جسے بڑا چلہ بھی کہتے ہیں
چِلَّہ باز
بہت زیادہ وظیفہ پڑھنے والا ، چلّہ کھینچے وال وہ شخص جو چلہ کھین٘چے کے لئے گوشہ نشین ہوجائے ؛ رک : چلہ نشین ہوجائے ؛ رک ؛ چلہ نشین.
چِلَّڑ چَموکَن چِتْھڑا یہ تِینوں بِپَت کا بَخْرا
جوئیں ، تھپڑ اور چیتھڑے غریبوں کے حصے میں آتے ہیں .
چِلَّڑ چُنْنے سے بَھگوا ہلکا ہووے
جُوئیں چُننے سے کُرتا ہلکا نہیں ہوتا، سخت کنجوسی سے بہت بچت نہیں ہوتی
چِلَّر چَموکَن چِتْھڑا یہ تِینوں بِپَت کا بَخْرا
جوئیں ، تھپڑ اور چیتھڑے غریبوں کے حصے میں آتے ہیں .
چِلَّر چُنْنے سے بَھگْوا ہَلْکا ہوئے
جوئیں چننے سے کرتا ہلکا ہوتا ہے؟ ، سخت کنجوسی سے بہت بچت نہیں ہوتی .
چِلَّر فَروش
(دکان دار) پیسے پیسے اور دو دو پیسے کا سودا بیچنے والا، دکان دار، ٹٹ پونجیا، خردہ فروش، ٹکاسی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (chilli)
chilli
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔