تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِلّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِلّا کے معانیدیکھیے
چِلّا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- میدے یا آٹے میں شکر ملا کر خمیر کر کے گھی میں تلی ہوئی ٹکیا، پوڑا
- (زربافی) دھوک کے تکلے پر ریشم کے تار کی لپیٹ جس سے کایگر کی ہتھیلی تکلے کی رگڑ سے بچی رہتی ہے
- نمک مرچ لگا کر یا پھینٹ کر ٹکیا کی شکل میں تلا ہوا انڈا
- چالیس دن کی مدّت، چالیس دن کا عرصہ، چالیس دن کی گوشہ نشینی اور وظیفہ خوانی
- وہ چمڑے یا لکڑی کا چَھلّا جو چکام کی تانت کے اس سرے پر لگا ہوتا ہے جو کمان سے بندھا نہیں ہوتا اور جس کو کمان کے گوشے پر چڑھاتے ہیں
- آواز، چیخ، پکار
- وہ کلابتونی بنا ہوا سرا جو پگڑی کے اول و آخر میں ہوتا ہے
- کلاوہ یا ڈورا، جو حصول مطلب کے واسطے کسی ولی اللہ کے مزار یا مقدس درخت یا عَلَم و تعزیہ وغیرہ پر عوام باندھا کرتے ہیں
- سخت جاڑا (جو بیس دن پوس اور بیس دن ماگھ میں ہوتا ہے)
- ایک جنگلی پیڑ
شعر
چلا رہا ہوں قلقل مینائے مے کی شکل
دے جام کے لبوں سے مجھے ساقیا جواب
English meaning of chillaa
Noun, Masculine
- a kind of fried egg
- fried leavened bread
- gold thread in the border of a turban
- period of forty days after childbirth
- period of forty days spent in secluded place for prayers and worship or in white or black magical rituals and rites, etc.
- place where a hermit or saint has lived and prayed for forty days
- string of a bow
- hue and cry, sound, scream, shout
- thread or string tied as a vow or charm on a tomb or shrine or on a tree
- a wild tree
चिल्ला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चालीस दिनों का काल
- धनुष की डोरी, प्रत्यंचा
- चने, मूँग आदि की घी या तेल लगाकर सेकी गई रोटी, उलटा, चीला
- चालीस दिनों का व्रत, अनुष्ठान
- एक प्रकार का जंगली पेड़
- पगड़ी का सिरा जिसपर कलाबत्तू का काम हुआ हो
چِلّا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِلّا)
چِلّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔