تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِین جَبِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِین جَبِیں کے معانیدیکھیے
چِین جَبِیں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پیشانی کا بل یا سلوٹ جس سے غصہ یا ناراضگی ظاہر ہو
شعر
وہ مری چین جبیں سے غم پنہاں سمجھا
راز مکتوب بہ بے ربطی عنواں سمجھا
کہہ جاتی ہے کیا وہ چین جبیں یہ آج سمجھ سکتے ہیں کہیں
کچھ سیکھا ہوا تو کام نہیں دل ناز اٹھانا کیا جانے
چین جبیں کو دیکھ کے دل بستہ تر ہوا
کیسی کشود کار کشاد نقاب میں
English meaning of chiin-e-jabii.n
Noun, Feminine
- forehead lines visible due the extreme anger, lines in forehead, a shine of anger
चीन-ए-जबीं के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- माथे का बल जो अप्रसन्नता का चिह्न है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِین جَبِیں)
چِین جَبِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔