تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُھری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُھری کے معانیدیکھیے
چُھری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بند نہ ہونے والا لمبا چاقو، چھوٹا چھرا، چھوٹی تلوار
شعر
چھری بھی پھیر دی گردن پہ مسکرا بھی دیا
بہایا خون بھی قاتل نے خوں بہا بھی دیا
چھری کا تیر کا تلوار کا تو گھاؤ بھرا
لگا جو زخم زباں کا رہا ہمیشہ ہرا
اپنے گلے پہ چلتی چھری کا بھی دھیان رکھ
وہ تیز ہے یا کند ذرا دھار دیکھ لے
عشق مژگاں میں ہزاروں نے گلے کٹوائے
عید قرباں میں جو وہ لے کے چھری بیٹھ گیا
छुरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लंबे फलवाला एक प्रकार का चाकू, बंद ना होने वाला लंबा चाक़ू, छोटा छुरा, छोटी तलवार, काटने या चीरने आदि का एक छोटा औज़ार, चाकू, कमलतराश चाकू
چُھری کے مترادفات
چُھری کے قافیہ الفاظ
چُھری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُھری)
چُھری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔