تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھوٹے سے بَڑا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

چھوٹے

چھوٹا کی جمع یا مغیّرہ شکل

چھوٹے لوگ

رک : چھوٹی اُمّت.

چھوٹے موٹے

(رک) چھوٹے موٹا، جمع یا مغیّرہ حالت .

چھوٹے مِیاں

امیر کا لڑکا (نوکر عموماً امیروں کے لڑکوں کو کہتے ہیں)

چھوٹے بَڑے

'چھوٹا بڑا' کی جمع نیز مغیرہ حالت، اعلٰی ادنٰی، امیر و غریب، بچے بوڑھے، کُل، تمام

چھوٹے حَضْرَت

چھوٹی درگاہ .

چھوٹے کَپْڑے

چولی، انگلیاں سینہ ہند وغیرہ ؛ رک : چھوٹا کپڑا.

چھوٹے اِہْتِزاز

(طبیعیات) معمولی حرکت، ہلکی رفتار، جھولنا، ارتعاش ،ہ لکی لہر یا حرکت.

چھوٹے دِل کا

پست ہمت، کم حوصلہ.

چھوٹے سے غازی میاں، بَڑی سی دُم

معمولی حیثیت کا مگر اخراجات زیادہ، چھوٹا قد اور لمبی داڑھی

چھوٹے ذِہْن کا

گھٹیا، نیچ خیال والا ،گھٹیا طبیعت والا.

چھوٹے سے بَڑا کَرْنا

بچے کو پال پوس کر کسی قابل بنانا، پرورش کرنا.

چھوٹے صاحَب

subordinate officer

چھوٹے باپ کا بیٹا ہونا

کم تر ہونا، ادنی مرتبہ کا ہو جانا، مرتبے سے گر جانا، بیٹا بن جانا.

چھوٹے باپ کا بیٹا ہو جانا

کم تر ہونا، ادنی مرتبہ کا ہو جانا، مرتبے سے گر جانا، بیٹا بن جانا.

سَستے چھوٹے

expression used when someone gets away easily or cheaply

گور میں چھوٹے بَڑے سَب بَرابَر ہیں

مرنے کے بعد امیر اور غریب سب یکساں ہوتے ہیں

اُونٹ سے بَڑے نام چھوٹے خاں

دیکھنے میں چھوٹا ہے مگر بڑے بڑوں کے کان کاٹتا ہے ، ظاہر میں بھولا بھالا ہے باطن میں شیطان .

نام بَڑا اور دَرْشن چھوٹے

نام اچھا ہے مگر صفات اچھی نہیں

بَڑے تو بَڑے چھوٹے سُبْحانَ اللہ

رک : بڑے میاں تو بڑے الخ

لَنْکا میں چھوٹے سے چھوٹا وہ بھی باوَن گَز کا

۔مثل۔ ایسے مقام پر بولتے ہیں جہاں چھوٹے بڑے سب فتنہ انگیزی۔ شرارت۔ لاف زنی میں بڑھ چڑھ کر ہوں۔

کایَتھوں میں سَب سے چھوٹے اَور بھانڈوں میں سَب سے بَڑے کی کَمْبَخْتی ہے

کایتھ چھوٹوں سے بہت کام کراتے ہیں بھانڈوں میں بڑے کو کرنا پڑتا ہے.

بَڑے مِیاں تو بَڑے میاں، چھوٹے مِیاں سُبْحانَ اللہ

بڑوں کا کیا ذکرچھوٹے ان سے بھی زیادہ شریر یا بُرائی میں مبتلا ہیں

بَڑے کی بَڑائی نَہ چھوٹے کی چھوٹائی

نہ بڑوں کا لحاظ ہے نہ چھوٹوں کا پاس، بہت بے حیا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چھوٹے سے بَڑا کَرْنا کے معانیدیکھیے

چھوٹے سے بَڑا کَرْنا

chhoTe se ba.Daa karnaaछोटे से बड़ा करना

محاورہ

Roman

چھوٹے سے بَڑا کَرْنا کے اردو معانی

  • بچے کو پال پوس کر کسی قابل بنانا، پرورش کرنا.

Urdu meaning of chhoTe se ba.Daa karnaa

Roman

  • bachche ko paal pos kar kisii kaabil banaanaa, paravrish karnaa

छोटे से बड़ा करना के हिंदी अर्थ

  • बच्चे को पाल पोस कर सक्षम बनाना, पोषण करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھوٹے

چھوٹا کی جمع یا مغیّرہ شکل

چھوٹے لوگ

رک : چھوٹی اُمّت.

چھوٹے موٹے

(رک) چھوٹے موٹا، جمع یا مغیّرہ حالت .

چھوٹے مِیاں

امیر کا لڑکا (نوکر عموماً امیروں کے لڑکوں کو کہتے ہیں)

چھوٹے بَڑے

'چھوٹا بڑا' کی جمع نیز مغیرہ حالت، اعلٰی ادنٰی، امیر و غریب، بچے بوڑھے، کُل، تمام

چھوٹے حَضْرَت

چھوٹی درگاہ .

چھوٹے کَپْڑے

چولی، انگلیاں سینہ ہند وغیرہ ؛ رک : چھوٹا کپڑا.

چھوٹے اِہْتِزاز

(طبیعیات) معمولی حرکت، ہلکی رفتار، جھولنا، ارتعاش ،ہ لکی لہر یا حرکت.

چھوٹے دِل کا

پست ہمت، کم حوصلہ.

چھوٹے سے غازی میاں، بَڑی سی دُم

معمولی حیثیت کا مگر اخراجات زیادہ، چھوٹا قد اور لمبی داڑھی

چھوٹے ذِہْن کا

گھٹیا، نیچ خیال والا ،گھٹیا طبیعت والا.

چھوٹے سے بَڑا کَرْنا

بچے کو پال پوس کر کسی قابل بنانا، پرورش کرنا.

چھوٹے صاحَب

subordinate officer

چھوٹے باپ کا بیٹا ہونا

کم تر ہونا، ادنی مرتبہ کا ہو جانا، مرتبے سے گر جانا، بیٹا بن جانا.

چھوٹے باپ کا بیٹا ہو جانا

کم تر ہونا، ادنی مرتبہ کا ہو جانا، مرتبے سے گر جانا، بیٹا بن جانا.

سَستے چھوٹے

expression used when someone gets away easily or cheaply

گور میں چھوٹے بَڑے سَب بَرابَر ہیں

مرنے کے بعد امیر اور غریب سب یکساں ہوتے ہیں

اُونٹ سے بَڑے نام چھوٹے خاں

دیکھنے میں چھوٹا ہے مگر بڑے بڑوں کے کان کاٹتا ہے ، ظاہر میں بھولا بھالا ہے باطن میں شیطان .

نام بَڑا اور دَرْشن چھوٹے

نام اچھا ہے مگر صفات اچھی نہیں

بَڑے تو بَڑے چھوٹے سُبْحانَ اللہ

رک : بڑے میاں تو بڑے الخ

لَنْکا میں چھوٹے سے چھوٹا وہ بھی باوَن گَز کا

۔مثل۔ ایسے مقام پر بولتے ہیں جہاں چھوٹے بڑے سب فتنہ انگیزی۔ شرارت۔ لاف زنی میں بڑھ چڑھ کر ہوں۔

کایَتھوں میں سَب سے چھوٹے اَور بھانڈوں میں سَب سے بَڑے کی کَمْبَخْتی ہے

کایتھ چھوٹوں سے بہت کام کراتے ہیں بھانڈوں میں بڑے کو کرنا پڑتا ہے.

بَڑے مِیاں تو بَڑے میاں، چھوٹے مِیاں سُبْحانَ اللہ

بڑوں کا کیا ذکرچھوٹے ان سے بھی زیادہ شریر یا بُرائی میں مبتلا ہیں

بَڑے کی بَڑائی نَہ چھوٹے کی چھوٹائی

نہ بڑوں کا لحاظ ہے نہ چھوٹوں کا پاس، بہت بے حیا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھوٹے سے بَڑا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھوٹے سے بَڑا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone