تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھوڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

چھوڑ جانا

نَمُونَہ چھوڑ جانا

قابل تقلید مثال دے جانا ۔

مَیدان چھوڑ جانا

پسپا ہو جانا ، لڑائی یا مقابلے سے دستبردار ہو جانا ۔

مَیکے میں چھوڑ جانا

شوہر کا بیوی کو اس کے ماں باپ کے گھر پہنچا دینا (عموماً کسی جھگڑے کے بعد) ۔

چھوڑ چھاڑ کَر چَلا جانا

ہاتھ اٹھا کر چلا جانا، تیاگ دینا، چھوڑ دینا

مُشکِل میں ساتھ چھوڑ جانا

رَسْم چھوڑْ جانا

کوئی دستور جاری کر کے مر جانا

چُٹْکُلا چھوڑْ جانا

لطیفہ کہنا، کوئی ہنسی کی بات سنانا

نام چھوڑ جانا

تذکرہ چھوڑ جانا ، یادگار کام کر جانا ، کارنامہ سرا نجام دے جانا ، یاد باقی رہنے دینا ۔

صاف چھوڑ جانا

بالکل نظر انداز کر دینا ، یکسر چشم پوشی برتنا.

آرمِی چھوڑ کَر سِیاسَت میں چَلے جانا

بے آسرا چھوڑ جانا

بغیر کسی سہارے کے چھوڑنا

گَھر چھوڑْ کَر نِکَل جانا

آوارہ ہوجانا ، بے ٹھکانا ہوجانا ، مارا مارا پھرنا

اُستادی چھوڑ کَر کھیل کے مَیدان میں آ جانا

پالا چھوڑ کے بھاگ جانا

میدان چھوڑ کر بھاگ جانا ، مقابلے سے بھاگ جانا ، مقابلے میں نہ ٹھہرنا.

بَنْجارے کی سی آگ چھوڑْ جانا

بے پروائی برتنا، جس سے فائدہ اٹھایا ہو اسی سے کنارہ کشی کرنا، اپنے مددگار کو مصیبت میں چھوڑ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چھوڑ جانا کے معانیدیکھیے

چھوڑ جانا

chho.D jaanaaछोड़ जाना

English meaning of chho.D jaanaa

  • leave behind, abandon

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھوڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھوڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words