تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھتْرا" کے متعقلہ نتائج

چِھتْرا

بکری کا بچہ ، بزغالہ .

چِھتْرانا

بکھیرنا ، چھڑکنا ، پھیلا دینا .

چِھتْراؤ

(ہندو) پرا گندگی ، انتشار ، تتّر بتّر ؛ بکھیر ، بکھراؤ ؛ ستھراؤ.

چِھتْرا کَر چَلْنا

ٹان٘گیں کھول کر چلنا ، ٹان٘گوں کے درمیان فاصلہ رکھ کر چلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھتْرا کے معانیدیکھیے

چِھتْرا

chhitraaछित्रा

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چِھتْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بکری کا بچہ ، بزغالہ .
  • ہندو جاٹوں کی شادی کی ایک رسم جس میں ایک بزغالہ یا چھترا اس کے مالک سے کرائے پر لیا جاتا ہے دولھا بزغالہ کے کان کا چھوٹا سا ٹکڑا کاٹ لیتا ہے اور اس ٹکڑے کو کٹی ہوئی جگہ پر ملتا ہے کہ جس سے خون بہنے لگتا ہے اب ایک چپاتی کے مرکز میں یہ کان کا ٹکڑا کچھ چاولوں سمیت رکھ کر اپنا ان٘گوٹھا اس میں ملتا ہے اور اس سے اپنی پیشانی پر ٹیکہ لگا لیتا ہے.
  • رک : چھتڑا ، چیتھڑا.

صفت

  • جدا جدا ، فاصلے فاصلے پر ، فرق فرق سے ، الگ الگ ، چھید دار ، جھر جھرا.

Urdu meaning of chhitraa

  • Roman
  • Urdu

  • bikrii ka bachcha, buzGaalaa
  • hinduu jaaTo.n kii shaadii kii ek rasm jis me.n ek buzGaalaa ya chhatraa is ke maalik se kiraa.e par liyaa jaataa hai duulhaa buzGaalaa ke kaan ka chhoTaa saa Tuk.Daa kaaT letaa hai aur is Tuk.De ko kaTii hu.ii jagah par miltaa hai ki jis se Khuun bahne lagtaa hai ab ek chapaatii ke markaz me.n ye kaan ka Tuk.Daa kuchh chaavlo.n samet rakh kar apnaa anguuThaa is me.n miltaa hai aur is se apnii peshaanii par Tiika laga letaa hai
  • ruk ha chhat.Daa, chiith.Daa
  • judaa judaa, faasle faasle par, farq farq se, alag alag, chheddaar, jhar jhurraa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِھتْرا

بکری کا بچہ ، بزغالہ .

چِھتْرانا

بکھیرنا ، چھڑکنا ، پھیلا دینا .

چِھتْراؤ

(ہندو) پرا گندگی ، انتشار ، تتّر بتّر ؛ بکھیر ، بکھراؤ ؛ ستھراؤ.

چِھتْرا کَر چَلْنا

ٹان٘گیں کھول کر چلنا ، ٹان٘گوں کے درمیان فاصلہ رکھ کر چلنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھتْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھتْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone