Search results
Saved words
Showing results for "chhitraa"
Meaning ofSee meaning chhitraa in English, Hindi & Urdu
چِھتْرا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بکری کا بچہ ، بزغالہ .
- ہندو جاٹوں کی شادی کی ایک رسم جس میں ایک بزغالہ یا چھترا اس کے مالک سے کرائے پر لیا جاتا ہے دولھا بزغالہ کے کان کا چھوٹا سا ٹکڑا کاٹ لیتا ہے اور اس ٹکڑے کو کٹی ہوئی جگہ پر ملتا ہے کہ جس سے خون بہنے لگتا ہے اب ایک چپاتی کے مرکز میں یہ کان کا ٹکڑا کچھ چاولوں سمیت رکھ کر اپنا ان٘گوٹھا اس میں ملتا ہے اور اس سے اپنی پیشانی پر ٹیکہ لگا لیتا ہے.
- رک : چھتڑا ، چیتھڑا.
صفت
- جدا جدا ، فاصلے فاصلے پر ، فرق فرق سے ، الگ الگ ، چھید دار ، جھر جھرا.
Showing search results for: English meaning of chhitra, English meaning of chitra
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (chhitraa)
chhitraa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone