تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھیر ساگَر" کے متعقلہ نتائج

چِھیر

کسی کپڑے، دوپٹے ساڑی وغیرہ کے طول میں اوپر نیچے کی کناری.

چِھیر ساگَر

۱. (صنمیات) دودھ کا سمندر.

چِھیر کا کولی

کا کولی (رک) کی ایک قسم اس کے درخت میں دودھ ہوتا ہے اس لیے چھیر کا کولی کہتے ہیں.

چِھریٹا

ایک روئیدگی جس کے ڈنٹھل جو بمنزلہ شاخوں کے بڑے مضبوط ہوتے ہیں جو پکنے پر کالے ہوجاتے ہیں ، اس کی جڑ کڑوی ہوتی ہے ، ماگھ اور پھاگن میں اس کے نر اور مادہ قسم کے پھول علیحدہ لگتے ہیں.

چِھرْکاؤ

رک : چھڑکاؤ

چھی رِیٹَہ

ایک لکڑی ہے سان٘پ کی طرح، جڑیں اور حلقے سان٘پ کی طرح رکھتی ہے ، نیز ایک دوا جس کی تین قسمیں ہیں سفید سرخ اور سیاہ ، اس کی جڑیں سان٘پ کی طرح ہوتی ہیں، ناگ دمنی .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھیر ساگَر کے معانیدیکھیے

چِھیر ساگَر

chhiir-saagarछीर-सागर

وزن : 2122

مادہ: چِھیر

موضوعات: جغرافیہ سنگتراشی

  • Roman
  • Urdu

چِھیر ساگَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. (صنمیات) دودھ کا سمندر.
  • ۲. (جغرافیہ) بحرابیض.

Urdu meaning of chhiir-saagar

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. (sanamyaat) duudh ka samundr
  • ۲. (juGraafiya) bahr-e-abyaz

English meaning of chhiir-saagar

Noun, Masculine

  • the ocean of milk, the White Sea

छीर-सागर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दूध का समुद्र, सफेद सागर, (भूगोल) भूमध्य सागर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِھیر

کسی کپڑے، دوپٹے ساڑی وغیرہ کے طول میں اوپر نیچے کی کناری.

چِھیر ساگَر

۱. (صنمیات) دودھ کا سمندر.

چِھیر کا کولی

کا کولی (رک) کی ایک قسم اس کے درخت میں دودھ ہوتا ہے اس لیے چھیر کا کولی کہتے ہیں.

چِھریٹا

ایک روئیدگی جس کے ڈنٹھل جو بمنزلہ شاخوں کے بڑے مضبوط ہوتے ہیں جو پکنے پر کالے ہوجاتے ہیں ، اس کی جڑ کڑوی ہوتی ہے ، ماگھ اور پھاگن میں اس کے نر اور مادہ قسم کے پھول علیحدہ لگتے ہیں.

چِھرْکاؤ

رک : چھڑکاؤ

چھی رِیٹَہ

ایک لکڑی ہے سان٘پ کی طرح، جڑیں اور حلقے سان٘پ کی طرح رکھتی ہے ، نیز ایک دوا جس کی تین قسمیں ہیں سفید سرخ اور سیاہ ، اس کی جڑیں سان٘پ کی طرح ہوتی ہیں، ناگ دمنی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھیر ساگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھیر ساگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone