تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھی پَٹ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

چھی

چھین٘کنے کی آواز، چھیکنے کی نقل.

چِھین

چھیننا (رک) سے مشتق، چھیننے کا عمل، اُچک لینے کی حالت اور ہتھیا لینے کا دانو

چِھینُو

(تراکیب میں) چُرانے جھپٹنے چھیننے کی حالت ؛ چور ، لٹیرا ، چھیننے والا.

چھِی چھِی

چھی کی تکرار، چھی، گندگی، غلاظت، پاخانہ

چِھینّا

رک: چھیننا.

چھینٹیں

چھین٘ٹ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

چِھینٹے

چھین٘ٹا (رک) کی جمع یا مغّیرہ حالت تراکیب میں مستعمل۔

چِھیتُو

باریک پتی کی زمین سے ملی ملی جال کی طرح چھیلنے والی ایک طرح کی گھاس، پون٘دا، رک : دوب.

چِھینٹا

پانی عرق یا کوئی سیال چیز جو چلو بھر کر یا گلاب پاش وغیرہ سے کسی پر پھینکی یا چھڑکی جائے، چھینٹ

چھی رِیٹَہ

ایک لکڑی ہے سان٘پ کی طرح، جڑیں اور حلقے سان٘پ کی طرح رکھتی ہے ، نیز ایک دوا جس کی تین قسمیں ہیں سفید سرخ اور سیاہ ، اس کی جڑیں سان٘پ کی طرح ہوتی ہیں، ناگ دمنی .

چھیْررا

کھیس اور دودھ کے بیچ کا دودھ، کچا دودھ.

چِھیتْری

رک: چھیتری.

چِھینکا

وہ جالی یا لٹکن جو اشیائے صرف رکھنے کے واسطے لٹکا دیتے ہیں تا کہ چیزیں محفوظ رہیں.

چِھینٹ

کسی رقیق چیز کے گرنے کا نشان، بوند

چِھی چِھی کرنا

express contempt for, despise, look down upon

چھینکْنا

ناک سے چھیں کی آواز نکلنا، چھینک آنا، چھینکنے کا عمل، وہ آواز جو ناک سے سوزش ہونے کی وجہ سے نکلتی ہے

چھی دِس٘نا

قابل نفریں ہونا، کمتر نظر آنا

چھی چُکْنا

چھی جانا ، چھیجنا.

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے دُودا بھاتی

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے مَلائی

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے مَلِیدا نَنّھا کھائے

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے دُودھ بَتاشا

چِھیڑ

ہجوم میں کمی، مجمع میں کمی، چھٹاؤ

چِھینچْنا

سین٘چنا، پانی دینا، پانی بھرنا یا کھین٘چنا

چھی تُھو کَرنا

رک: چھی پھو کرنا.

چھی پُھو کَرنا

آخ تھو کرنا، نفرت یا ناپسندیدگی کے کلمات من٘ھ سے نکالنا، برا بھلا کہنا، نخرے کرنا.

چِھینکَر

کیکر، ببول.

چھینی

لوہا یا پتھر کاٹنے یا تراشنے کا چپٹے منھ کا دھار دار اوزار، اوزار جس سے چکی کے دانت بناتے ہیں، کانٹا

چِھی پَٹ کَرْنا

برباد کرنا، تباہ کرنا.

چِھیکَنْہارا

چھینکن٘ے والا.

چِھیکَنْہار

چھینکن٘ے والا.

چِھیٹا

رک: چھین٘نٹا.

چِھینا

رک: چھونا.

چِھیتا

(ہندو، عور) باپ یا خاوند کے گھر جانے کی تاریخ .

چِھیچْڑا

رک: چھیچھڑا.

چھَیْچھَڑے

pieces of meat

چِھیچْھڑا

وہ زائد، بے کار اور پتلا حصہ جو گوشت کے ساتھ لگا ہوتا ہے، گوشت صاف کرتے وقت اسے نکال کر پھینک دیتے ہیں

چھِیْنٹا کَشِی

طعنہ زنی، طنز یا پھبتی کسنے کا عمل، چھیڑ خانی، آوازہ کشی

چِھینٹے کاری

داغ ڈالنے یا دھبّے لگانے کا کام، داغدار بنانے کا عمل، کسی چیز پر رن٘گ وغیرہ کا چھڑکاؤ۔

چِھیپ کار

منقش لکڑی کے ٹکڑوں سے کپڑے پر رنگین بیل بوٹے چھاپنے والا کاریگر، چھینٹ تیار کرنے والا کاریگر

چِھیاسیواں

eighty-sixth

چِھینٹ چھانٹ

رک: چھین٘ٹ معنی نمبر ۲ ؛ داغ دھبے، آلودگی.

چھینٹ کی کوڑی

فالتو یا زائد دنوں کی اجرت، تھوڑے دنوں کی مزدوری

چِھینک ہونا

شگون بد ہونا.

چِھیلا

کیچڑ.

چِھیلی

چَھلّا

چِھیکا

جالی دار جو عموماً مون٘ج یا ڈوڑی یا لوہے سے بنایا جاتا ہے، جس میں تین لمبی رسّیاں اور نیچے دیگچی وغیرہ رکھنے کے لیے رسیوں یا لوہے کی ایک گول جالی بنائی جاتی ہے، جو عموماً چھت کی کڑیوں میں یا دیوار میں میخ گاڑ کر لٹکایا جاتا ہے تاکہ چیزیں بلی، چوہے وغیرہ سے محفوظ رہیں

چِھیپی

چِھیبا

جھاؤ کی شاخوں یا بان٘س کی باریک کھپچیوں کا بنا ہوا تھال کی شکل کا ظرف جو عام طور سے کنجڑے اور پھل بیچنے والے ترکاری اور پھل وغیرہ رکھنے کے کام میں لاتے ہیں

چِھیپا

چھیپی

چِھیمی

پھلی

چِھیل

رک: چیل

چِھیر

کسی کپڑے، دوپٹے ساڑی وغیرہ کے طول میں اوپر نیچے کی کناری.

چِھیٹ

پھول دال کپڑا، چھین٘ٹ، کسی رقیق چیز کے گرنے کا نشان، بوند، داغ، دھبا

چِھیپ

رک: چھاپ .

چِھیج

(رد و بدل، ناپ تول، مرور زمانہ اور موسمی اثرات کی وجہ سے) کمی، گھاٹا، نقصان، ضیاع، کردا، کٹوتی

چِھینٹَم چھانٹ

رک: چھین٘ٹم چھین٘ٹ ؛ داغ دار ، آلودہ دھبّم دھبّا۔

چِھینٹَم چھانٹا

ایک دوسرے پر پانی کے چھینٹے بھین٘کنے کا کھیل.

چِھینٹا دینا

پانی یا اور کوئی چیز اُچھال کر پین٘کنا یا چھڑکنا۔

چِھینٹے دینا

رک: چھینٹا دینا معنی نمبر۱۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھی پَٹ کَرْنا کے معانیدیکھیے

چِھی پَٹ کَرْنا

chhii-paT karnaaछी-पट करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چِھی پَٹ کَرْنا کے اردو معانی

  • برباد کرنا، تباہ کرنا.

Urdu meaning of chhii-paT karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • barbaad karnaa, tabaah karnaa

छी-पट करना के हिंदी अर्थ

  • बर्बाद करना, तबाह करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھی پَٹ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھی پَٹ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone