تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھیڑ" کے متعقلہ نتائج

ناظِم

۔ (ع) صفت۔ مذکر۔ ۱۔ انتظام کرنے والا۔ منتظم ۔ کارکن۔ منصرم۔ سربراہ کار۔ ۲۔ شاعر۔ شعرکہنے والا۔ نظم کہنے والا۔ ۳۔ سکریٹری۔

ناظِمی

ناظم کا عہدہ یا دفتر ، افسر اعلیٰ کا دفتر نظامت ، ناظم ہونے کی حالت یا کیفیت نیز حکومت

ناظِمِین

ناظم (رک) کی جمع ۔

ناظم اشعار

شاعر، شعرگو

ناظِمِ گَیس

(کیمیا) گیس کی رفتار اور مقدار پر قابو رکھنے والا آلہ ، گیس کی رفتار اور مقدار کو حسب ِضرورت گھٹانے بڑھانے والا ، گیس کو ایک خاص معیار پر رکھنے والا آلہ ۔

ناظِم خُصُوصی

ذاتی معتمد یا سکرٹری جو کچھ خاص اُمور بجا لانے پر مامور ہو ۔

ناظِمِ اِعزازی

سربراہ جو اعزازی خدمت انجام دے ۔

ناظِمِ تَحقِیق

شعبہء تحقیق کا افسر ، تحقیقی کاموں کے معاملات کا سربراہ ؛ تفتیشی افسر ۔

ناظِمُ الاُمُور

سفارتی محکمے کا اعلیٰ افسر ، غیرممالک میں اپنے ملک کی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کرنے والا ، سفیر سے کم درجے کا عہدہ دار ۔

ناظِم بُیُوتات

بادشاہ کے گھریلو اخراجات کے محکمے کا سربراہ ۔ ۔

ناظِمِ تَعلِیمات

محکمہء تعلیم کا افسر اعلیٰ ، ڈائرکٹر تعلیمات ۔

نائِب ناظِم

ناظم کا مددگار ، ناظم کا قائم مقام (انگ : Deputy Director) ۔

مَدَدگار ناظِم

ایک عہدہ ، ناظم (ڈائرکٹر) کا مددگار یا نائب (Assistant Dircetor)

مُقِیمِ ناظِم

قائم مقام ناظم یا ڈائرکٹر ، منصرم

نائِب ناظِم اَعلیٰ

ناظم اعلیٰ کا قائم مقام ، ناظم اعلیٰ سے چھوٹا عہدے دار ، ناظم (انگ :Deputy Director General) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چھیڑ کے معانیدیکھیے

چھیڑ

chhe.Dछेड़

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

چھیڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آزار پہنچانا، طعن و طنز، آزمائش، بگاڑ، تنازع
  • ٹھٹھا، مخول، ہنسی، دل لگی
  • نوک جھونک، تنازعہ، تکرار، لڑائی، معرکہ
  • چھونا، مساس، ملنے اور لگنے کا عمل
  • کسی باجے کی حرکت، مضراب زنی، مچھلی کا پشت کو حرکت دینا
  • نشتر زنی
  • اشتعال انگیزی، رخنہ اندازی، موشگافی
  • (تصوّف) تحریک، جوش، جذبہ، انسانی خواہشات
  • رقص و موسیقی کی نابتدا، راگ کی الاپ
  • (طب) پٹھوں کا کھنچاؤ، حرکت، جنبش
  • ابتدائے فساد، کاوش بھری باتوں کی ابتدا

شعر

Urdu meaning of chhe.D

  • Roman
  • Urdu

  • aazaar pahunchaanaa, taan-o-tanz, aazmaa.iish, bigaa.D, tanaazaa
  • ThaTTha, makhaul, hansii, dil lagii
  • nok jhonk, tanaazaa, takraar, la.Daa.ii, maarka
  • chhuunaa, masaas, milne aur lagne ka amal
  • kisii baaje kii harkat, mizraab zanii, machhlii ka pusht ko harkat denaa
  • nashtar zanii
  • ishti.aal angezii, rakhnaa andaazii, moshigaafii
  • (tasavvuph) tahriik, josh, jazbaa, insaanii Khaahishaat
  • raqs-o-muusiiqii kii naabatdaa, raag kii alaap
  • (tibb) paTTho.n ka khanchaa.o, harkat, jumbish
  • ibtdaa.e fasaad, kaavish bharii baato.n kii ibatidaa

English meaning of chhe.D

Noun, Feminine

छेड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छेड़ने की क्रिया या भाव, ठट्ठा, मखौल, हंसी, दिल लगी
  • छूना, मसास, मिलने और लगने का अमल नोक झोंक, तकरार, लड़ाई
  • ( तसव़्वुफ) तहरीक, जोश, जज़बा, इंसानी ख़ाहिशात
  • ऐसा शब्द, पद या बात जिसके कहने से कोई चिढ़ जाता हो। चिढ़ानेवाली बात
  • आज़ार पहुंचाना, तान-ओ-तंज़, आज़माईश, बिगाड़, तनाज़ा
  • इश्तिआल अंगेज़ी, रखना अंदाज़ी, मोशिगाफ़ी
  • रक़्स-ओ-मूसीक़ी की नाबतदा, राग की अलाप, किसी बाजे की हरकत, मिज़्राब ज़नी, मछली का शिस्त को हरकत देना
  • नशतर ज़नी
  • ( तिब्ब) पट्ठों का खनचाओ, हरकत, जुंबिश

چھیڑ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناظِم

۔ (ع) صفت۔ مذکر۔ ۱۔ انتظام کرنے والا۔ منتظم ۔ کارکن۔ منصرم۔ سربراہ کار۔ ۲۔ شاعر۔ شعرکہنے والا۔ نظم کہنے والا۔ ۳۔ سکریٹری۔

ناظِمی

ناظم کا عہدہ یا دفتر ، افسر اعلیٰ کا دفتر نظامت ، ناظم ہونے کی حالت یا کیفیت نیز حکومت

ناظِمِین

ناظم (رک) کی جمع ۔

ناظم اشعار

شاعر، شعرگو

ناظِمِ گَیس

(کیمیا) گیس کی رفتار اور مقدار پر قابو رکھنے والا آلہ ، گیس کی رفتار اور مقدار کو حسب ِضرورت گھٹانے بڑھانے والا ، گیس کو ایک خاص معیار پر رکھنے والا آلہ ۔

ناظِم خُصُوصی

ذاتی معتمد یا سکرٹری جو کچھ خاص اُمور بجا لانے پر مامور ہو ۔

ناظِمِ اِعزازی

سربراہ جو اعزازی خدمت انجام دے ۔

ناظِمِ تَحقِیق

شعبہء تحقیق کا افسر ، تحقیقی کاموں کے معاملات کا سربراہ ؛ تفتیشی افسر ۔

ناظِمُ الاُمُور

سفارتی محکمے کا اعلیٰ افسر ، غیرممالک میں اپنے ملک کی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کرنے والا ، سفیر سے کم درجے کا عہدہ دار ۔

ناظِم بُیُوتات

بادشاہ کے گھریلو اخراجات کے محکمے کا سربراہ ۔ ۔

ناظِمِ تَعلِیمات

محکمہء تعلیم کا افسر اعلیٰ ، ڈائرکٹر تعلیمات ۔

نائِب ناظِم

ناظم کا مددگار ، ناظم کا قائم مقام (انگ : Deputy Director) ۔

مَدَدگار ناظِم

ایک عہدہ ، ناظم (ڈائرکٹر) کا مددگار یا نائب (Assistant Dircetor)

مُقِیمِ ناظِم

قائم مقام ناظم یا ڈائرکٹر ، منصرم

نائِب ناظِم اَعلیٰ

ناظم اعلیٰ کا قائم مقام ، ناظم اعلیٰ سے چھوٹا عہدے دار ، ناظم (انگ :Deputy Director General) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھیڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھیڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone