تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھلْنی کیا کَہے سوپ کو کہ جِس میں نو سَو چھید" کے متعقلہ نتائج

شَقّ

شگاف دار، پھٹا ہوا، شگاف پڑا ہوا

شَقّ کَرْنا

پھاڑنا، درز ڈالنا، ٹکڑے کرنا، چاک کرنا

شَقِّ ذِہْنی

(طب و نفسیات) ایک ذہنی مرض جس میں خیالات ، احساسات اور اعمال کے درمیان ربط ٹوٹ جاتا ہے اور مریض اکثر وہموں میں مبتلا رہتا ہے

شَقِّ صَدْر

اس سے مراد وہ واقعہ ہے جب فرشتے نے رسولِ پاک صلی اللہ علیہ وسالم کا سینۂ مبارک چاک کر کے تمام لوث و کدورتِ بشری سے پاک و صاف کیا تھا ، شرح صدر

شَقِّ بَحْر

سمندر کے پانی کو چیرنا، ایک معجزہ جو حضرت موسیٰ علیہ السلام کو عنایت ہوا جس کے سبب انھوں نے اللہ کے حکم سے دریا میں اپنا عصا مارا جس کے سبب دریا دو حصوں میں تقسیم ہو گیا اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ساتھیوں کے لیے راستہ بن گیا لیکن پھر فرعون کے لیے یہی راستہ بند ہو گیا اور فرعون کا تما لشکر دریا میں غرق ہو گیا.

شَقِّ قَمَر

رک: شق القمر

شَقِّ جَفْنی

(طب) آنکھ کے پپوٹے کی باریک اور تن٘گ سی درز

شَقُّ الْبَرْق

(برقیات) ایک آلہ جو برق سازی میں بجلی کی تقسیم کرتا ہے

شَقُّ الْقَمَر

چاند کا دو ٹکڑے ہونا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک مشہور معجزہ جس میں آپ نے انگلی کے اشارے سے چان٘د کے دو ٹکڑے کر دیے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھلْنی کیا کَہے سوپ کو کہ جِس میں نو سَو چھید کے معانیدیکھیے

چَھلْنی کیا کَہے سوپ کو کہ جِس میں نو سَو چھید

chhalnii kyaa kahe sop ko ki jis me.n no sau chhedछलनी क्या कहे सोप को कि जिस में नो सौ छेद

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چَھلْنی کیا کَہے سوپ کو کہ جِس میں نو سَو چھید کے اردو معانی

  • بے عمل انسان کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کو نصیحت کرتا ہو اور خوب عیوب میں مبتلا ہو.

Urdu meaning of chhalnii kyaa kahe sop ko ki jis me.n no sau chhed

  • Roman
  • Urdu

  • beamal insaan ke mutaalliq kahte hai.n jo duusro.n ko nasiihat kartaa ho aur Khuub uyuub me.n mubatlaa ho

छलनी क्या कहे सोप को कि जिस में नो सौ छेद के हिंदी अर्थ

  • बेअमल इंसान के मुताल्लिक़ कहते हैं जो दूसरों को नसीहत करता हो और ख़ूब उयूब में मुबतला हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَقّ

شگاف دار، پھٹا ہوا، شگاف پڑا ہوا

شَقّ کَرْنا

پھاڑنا، درز ڈالنا، ٹکڑے کرنا، چاک کرنا

شَقِّ ذِہْنی

(طب و نفسیات) ایک ذہنی مرض جس میں خیالات ، احساسات اور اعمال کے درمیان ربط ٹوٹ جاتا ہے اور مریض اکثر وہموں میں مبتلا رہتا ہے

شَقِّ صَدْر

اس سے مراد وہ واقعہ ہے جب فرشتے نے رسولِ پاک صلی اللہ علیہ وسالم کا سینۂ مبارک چاک کر کے تمام لوث و کدورتِ بشری سے پاک و صاف کیا تھا ، شرح صدر

شَقِّ بَحْر

سمندر کے پانی کو چیرنا، ایک معجزہ جو حضرت موسیٰ علیہ السلام کو عنایت ہوا جس کے سبب انھوں نے اللہ کے حکم سے دریا میں اپنا عصا مارا جس کے سبب دریا دو حصوں میں تقسیم ہو گیا اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ساتھیوں کے لیے راستہ بن گیا لیکن پھر فرعون کے لیے یہی راستہ بند ہو گیا اور فرعون کا تما لشکر دریا میں غرق ہو گیا.

شَقِّ قَمَر

رک: شق القمر

شَقِّ جَفْنی

(طب) آنکھ کے پپوٹے کی باریک اور تن٘گ سی درز

شَقُّ الْبَرْق

(برقیات) ایک آلہ جو برق سازی میں بجلی کی تقسیم کرتا ہے

شَقُّ الْقَمَر

چاند کا دو ٹکڑے ہونا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک مشہور معجزہ جس میں آپ نے انگلی کے اشارے سے چان٘د کے دو ٹکڑے کر دیے تھے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھلْنی کیا کَہے سوپ کو کہ جِس میں نو سَو چھید)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھلْنی کیا کَہے سوپ کو کہ جِس میں نو سَو چھید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone