تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَھیل چھبیلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَھیل چھبیلا کے معانیدیکھیے
چَھیل چھبیلا کے اردو معانی
صفت، مذکر
- بانکا، رنگیلا البیلا، ترچھ، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا
- (طب) چھاڑ چھڑیلا، ایک چھال جو باریک لطیف بلوط اور صنوبر اور اخروٹ وغیرہ کے درختوں پر پیدا ہوتی ہے اس میں جڑ اور بیج اور پھول نہیں ہوتے مزہ کسی قدر پھیکا کڑوا اور بکسا ہوتا ہے، اس میں خوشبو آتی ہے
English meaning of chhail-chhabiilaa
Adjective, Masculine
- handsome, foppish, gay, gay young spark, a fop, a beau
- a kind of tree that smells great
छैल-छबीला के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- = छैला
- बना-ठना सुंदर युवक
- बाँका नौजवान।
- अलबेला, तृछ, तरहदार, सोहना, सजाबजा और युवा पुरुष, रँगीला पुरुष, बाँका, भड़कीला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَھیل چھبیلا)
چَھیل چھبیلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔