تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھب" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھب کے معانیدیکھیے

چَھب

chhabछब

اصل: سنسکرت

وزن : 2

چَھب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آرائش، زیبائش، زیب و زینت، شان، سجاوٹ، بناؤ سنگھار
  • ناز و انداز، معشوقانہ ادائیں، نخرہ، غمزہ یا شان و شوکت، حسن
  • تجلّی، جلوہ
  • جھلک، مختصرنظارہ

شعر

English meaning of chhab

Noun, Feminine

  • elegance, grace
  • style of dress
  • shape, form, figure

چَھب کے مترادفات

چَھب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھب)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone