تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چیری سب کے پاؤں دھووے، اپنے دھوتی لَجاوے" کے متعقلہ نتائج

دھُوتی

چار پانچ گز لبا کپڑا جو ہندو لوگ کمر سے نیچے تک، ٹانگوں کے بیچ سے نکال کر باندھتے ہیں بقیہ حصہ پیچھے گُھرَس لیتے ہیں (تہبند کا متبادل)، سفید ساڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں چیری سب کے پاؤں دھووے، اپنے دھوتی لَجاوے کے معانیدیکھیے

چیری سب کے پاؤں دھووے، اپنے دھوتی لَجاوے

cherii sab ke paa.nv dhove, apne dhotii lajaaveचेरी सब के पाँव धोवे, अपने धोती लजावे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چیری سب کے پاؤں دھووے، اپنے دھوتی لَجاوے کے اردو معانی

  • دوسروں کی مدد کرتا ہے اپنے رشتے داروں کی نہیں کرتا
  • لوگ اپنے ہاتھ سے اپنا کام کرنے میں شرم محسوس کرتے ہیں، چاہے بھلے ہی وہ ویسا ہی دوسروں کا کام کرتے ہوں

Urdu meaning of cherii sab ke paa.nv dhove, apne dhotii lajaave

  • Roman
  • Urdu

  • duusro.n kii madad kartaa hai apne rishtedaaro.n kii nahii.n kartaa
  • log apne haath se apnaa kaam karne me.n shram mahsuus karte hain, chaahe bhale hii vo vaisaa hii duusro.n ka kaam karte huu.n

चेरी सब के पाँव धोवे, अपने धोती लजावे के हिंदी अर्थ

  • दूसरों की सहायता करता है अपने स्वजनों की नहीं करता
  • अपने हाथ से अपना काम करने में लोगों को लाज आती है, चाहे भले ही वह उसी प्रकार का दूसरों का काम करते हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دھُوتی

چار پانچ گز لبا کپڑا جو ہندو لوگ کمر سے نیچے تک، ٹانگوں کے بیچ سے نکال کر باندھتے ہیں بقیہ حصہ پیچھے گُھرَس لیتے ہیں (تہبند کا متبادل)، سفید ساڑی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چیری سب کے پاؤں دھووے، اپنے دھوتی لَجاوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چیری سب کے پاؤں دھووے، اپنے دھوتی لَجاوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone