تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِہْرَہ" کے متعقلہ نتائج

مُکَمَّل

پورے طور پر، پوری طرح، کاملاً

مُکَمَّل عَدَد

(ریاضی) ایسا عدد جس کے تمام اجزائے ضربی کا مجموعہ کسی عدد کے برابر ہو ، مکمل عدد کہلاتا ہے .

مُکَمَّل اِشعاع

(طبیعیات) انتقال حرارت کے ایک طریقہ اشعاع حرارت کی ایک صورت ، کامل اشعاع ۔

مُکَمَّل تَقَلُّب

(حیوانیات) اس قسم کا تقلب جس میں پیوپائی حالت جائے مکمل تقلب کہلاتا ہے ۔

مُکَمَّل تَقَلُّبی

مکمل تقلب سے متعلق یا منسوب (Holometabola) ۔

مُکََمَّل اِعْتِمَاْدْ

جس میں شک یا وسوسے کا شائبہ نہ ہو، کامل یقین، پورا بھروسہ، مکمل اطمینان

مُکَمَّل نَمُونَہ

مثالی نمونہ ، مکمل مثال یا علامت ۔

مُکَمَّل طَور پَر

مکمل طور سے

مُکَمَّل پَیدائِشی

(طب) کسی بیماری کے موروثی اثرات جو اگرچہ پیدائش کے وقت نہ ہوں مگر زندگی میںکسی وقت بھی نمودار ہوسکتے ہیں (Complete Congenital)۔

مُکَمَّل کِیمِیائی عَمَل

(کیمیا) اگر کیمیائی عمل ہونے کے بعد متعامل شے یا اشیاء کی قابل شناخت مقدار نہ پائی جائے تو کیمیائی عمل کو مکمل کہا جاتا ہے

مُکَمَّل طَرِیقے سے

رک : مکمل طور سے .

مُکَمَّل طَور سے

کامل طریقے سے ، پوری طرح ، اچھی طرح ، مکمل طور پر ، مکمل طریقے سے .

مُکَمَّل کِنارَہ کَشی کر لینا

مُکَمَّلَہ

رک : مکمل ۔

مُکَمَّلات

مکمل (رک) کی جمع ؛ تکمیلات ۔

مُکَمَّلِیَت

تکمیل پانا ، مکمل ہونا ، کامل ہونا ؛ ماہر ہونا ، طاق ہونا ۔

مُکَمَّل ہونا

مکمل کرنا (رک) کا لازم ، تکمیل پانا ، تمام ہونا ۔

مُکَمَّل کَرنا

کامل بنانا ، مکمل کرنا .

غَیر مُکَمَّل

ناتمام، ادھورا، ناقص، کامل کا نقیض

تَقْسِیمِ مُکَمَّل

(ریاضی) پوری پوری تقسیم

مِسَلِ مُکَمَّل

وہ فائل جس میں سب کاغذات مکمل ہوں

نا مُکَمَّل

ادھورا، جو مکمل نہ ہو، جو پورا نہ ہو، ناقص، ناتمام

تَقْسِیمِ غَیْر مُکَمَّل

(قانون) ناقص تقسیم، وہ تقسیم جو مکمل نہ کی گئی ہو جیسے شاملات جو کئی مالکان میں مشترک ہوتی ہے اور اس کا محصول سب شرکاء مل کر ادا کرتے ہیں

بَھیّا چارَۂِ مُکَمَّل

شاملات کی وہ زمین جو تقسیم ہو گئی ہو.

پَٹّی داری مُکَمَّل

رک : پٹّی داری .

مُعامَلَہ مُکَمَّل ہونا

رک : معاملہ پکا ہو

ہَدَف مُکَمَّل کَرنا

طے شدہ مقصد یا منصوبے کو پورا کرنا ، مقصود حاصل کرنا ۔

پَٹّی داری غَیر مُکَمَّل

ایسی پٹّی داری جس میں پٹی کا کچھ حصّہ علیحدہ علیحدہ ہو اور کچھ مشترک ، ایسی حالت میں سرکاری لگان مشترک حصّے سے ادا کیا جاتا ہے.

غَیر مُکَمَّل پَٹّی داری

وہ گان٘و جو آبائی یا موروثی طریق پر جزوی حیثیت سے منقسم ہو.

پَٹّی داری نا مُکَمَّل

۔ وہ پٹی داری جس میں کچھ اراضی بٹی ہوئی اور کچھ مشترکہ ہو۔

بَھیّا چارَہ غَیر مُکَمَّل

وہ زمین شاملات جو تقسیم شدہ نہ ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِہْرَہ کے معانیدیکھیے

چِہْرَہ

chehraचेहरा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: تصوف

چِہْرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چہرہ
  • مکھڑا، صورت
  • پرنور صورت، پاکیزہ صورت، پاکیزہ چہرہ
  • حلیہ جو رجسٹروں میں درج ہو، ملازموں کے خال و خط جو دفتر میں لکھے جائیں
  • نفری، گنتی
  • لفظ کے حروف کے اعراب کا اندارج تاکه صحیح پڑھا جا سکے
  • مصنوعی نقشہ روپ، شکل
  • فرد، شخص، کردار، اداکار
  • تمہید، ابتدا ، آغاز، (مرثیے کےلیے مخصوص)
  • دیوار یا عمارت کا بیرونی رُخ
  • (تصّوف) واحدیت کی تجلّی
  • گھنٹے یا گھڑی کا وقت بتا نے والا نقشه جس پر گھنٹے، منٹ اور سکنڈ کے نشان بنے ہوتے ہیں اور سوئیاں گھومتی ہیں، ڈائل
  • سر، گردن اور شانوں تک کا حصه یا تصویر، حلیہ
  • شکاری پرندے کو شکا ر کیے ہوئے پرند کا خون چکھانے کا عمل
  • سکّے کی تصویر والا رُخ

English meaning of chehra

Noun, Masculine

चेहरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चेहरा
  • मुख; मुखड़ा
  • मुखड़ा, सूरत, मुंह, मुखाकृति, मुखमंडल, शक्ल, सूरत, सामने का भाग, हुल्याः, तमहीद, इबतिदा, आग़ाज़, (मरसीए केलिए मख़सूस )
  • आकृति शकल। मुहा०-चेहरा उतरना = कष्ट, चिन्ता, रोग, लज्जा आदि के कारण मुख की आकृति का तेज या श्री से रहित या हीन हो जाना। चेहरा तमतमाना = क्रोध, ताप आदि के कारण चेहरे का लाल हो जाना। चेहरा बिगाड़ना = इतना अधिक मारना कि सूरत न पहचानी जाय। (किसी का) चेहरा भांपना = शकल-सूरत देखकर किसी के मन का भाव ताड़ लेना। चेहरा होना = मुसलमानी शासन काल में, लोगों का सेना में नाम लिखाना या भरती होना।
  • मुखमंडल; शकल
  • कागज़ या मिट्टी का बना हुआ मुखौटा
  • पुरनूर सूरत, पाकीज़ा सूरत, पाकीज़ा चेहरा, फ़र्द, शख़्स, किरदार, अदाकार
  • {ला-अ.} किसी चीज़ का अगला या सामने का हिस्सा; आगा।
  • दीवार या इमारत का बैरूनी रुख़, . घंटे या घड़ी का वक़्त बता ने वाला नक्शे जिस पर घंटे, मिनट और सकंड के निशान बने होते हैं और सोईयां घूमती हैं, डायल
  • लफ़्ज़ के हुरूफ़ के एराब का अंदारज ताके सही पढ़ा जा सके, (तसव्वुफ़) वाहिदयत की तजल्ली
  • नफ़री, गिनती, सर, गर्दन और शानों तक का हिस्से या तस्वीर, हलीए, मस्नूई नक्शे रूप, शक्ल
  • हलीए जो रजिस्टरों में दर्ज हो, मुलाज़िमों के ख़ाल-ओ-ख़त जो दफ़्तर में लिखे जाएं, शिकारी परिंदे कोशिका र किए हुए परिंद का ख़ून चखाने का अमल

چِہْرَہ کے مترادفات

چِہْرَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِہْرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِہْرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone