تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cheer" کے متعقلہ نتائج
cheer کے لیے اردو الفاظ
cheer کے اردو معانی
اسم
- داد، نعرۂ تحسین.
- مزاجی کیفیت:
- بول چال: برط (جمع میں ، بطور فجائیہ ) (الف) رخصت ہونے یا شراب نوشی شروع کرنے سے پہلے خیرسگالی کا اظہار (ب) اظہار تشکر کا کلمہ.
فعل
- (الف) پکار کر تعریف کرنا (ب) (عموماًقبل on) ہمت افزائی کرنا.
- نعرۂ مسرت سر کرنا ، خوشی سے چیخ پڑنا.
- خوش کرنا، تسلی دینا.
cheer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दाद, नारा-ए-तहसीन
- मिज़ाजी कैफ़ीयत
- बोल चाल: बरत (जमा में , बतौर फ़जाईया ) (अलिफ़) रुख़स्त होने या शराबनोशी शुरू करने से पहले ख़ैरसिगाली का इज़हार (ब) इज़हार-ए-तशक्कुर का कलिमा
क्रिया
- (अलिफ़) पुकार कर तारीफ़ करना (ब) (उमूमन क़बल on) हिम्मतअफ़्ज़ाई करना
- नारा-ए-मुसर्रत सर करना , ख़ुशी से चीख़ पड़ना
- ख़ुश करना, तसल्ली देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چِیر
ایک درخت جو پہاڑوں میں ہوتا ہے جس کا پھل چلغوزہ ہے ، صنوبر ، لاط : Pinus Excelsa , Pinus Gerardina , Pinus Longifilia
christie
اسکی بازی: (برف پر پھسلنا ) یکبارگی زقند جس میں دونوں اسکیاں متوازی رہیں، یہ رخ بدلنے یا رکنے کے لیے بھری جاتی ہے.
christingle
جلی ہوئی موم بتی جو حضرت عیسٰی کے نور عالم ہونے کی علامت کے طور پر جلائی جاتی ہے، اسے آمد مسیح کی تقریبات میں بچے اٹھائے ہوتے ہیں.
christadelphian
عیسائی فرقہ یا اس کوئی فرد جو تثلیث کے عقیدے کو رد کرتا ہے ، اور حضرت عیسٰیٔ کی دوبارہ آمد کا متوقع ہے.
chromatid
ان دوریشوں میں سے کوئی جن میں خلیے کی تقسیم کے وقت لونی جسیمہ (کروموسوم ) طولاً تقسیم ہو تا ہے ؛ لون خیطہ.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cheer)
cheer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔