تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَور" کے متعقلہ نتائج

دَرْمِیانی

درمیان سے منسوب، وسطی، بیچ کا

دَرْمِیانی لانا

رک : درمیان لانا.

دَرْمِیانی گوشَہ

بِیچ کا مقام ، بِیچ کا کمرہ.

دَرْمِیانی وَرَقْچَہ

(نباتیات) پودوں کے تنوں میں پایا جانے والا بِیچ کا ایک حصّہ، درمیانی پرت

دَرْمِیانی فاصلَہ

بِیچ کا رقبہ یا فاصلہ

دَرْمِیانی دَرْجَہ

معمولی حیثیت.

دَرْمِیانے

درمیان ، بِیچ میں.

دَرْمِیانَہ

باہمی، آپسی، آپس کا

حُکْمِ دَرْمِیانی

وہ حُکم جو مقدمے کے دوران میں اور آخری حُکم سے پہلے دیا جائے

اَحْکامِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ حکم جو حاکم اختتام مقدمہ سے پہلے وقتاً فوقتاً مسل میں لکھوائے، اخیر فیصلے سے پہلے جزوی حکم

تَہْدِیداتِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ تہدیدات جو فقط ایسے وجوب ہوتے ہیں جن کی رو سے کسی شخص کو کسی فعل کے کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اور اگر وہ شخص وہ فعل نہ کرے تو اس کو اندیشہ ہوتا ہے کہ اس عدم متابعت سے اور نتائج پیدا ہوں گے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَور کے معانیدیکھیے

چَور

chaurचौर

اصل: ہندی

وزن : 21

Roman

چَور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنگل میں کھلا میدان، نیچی زمین کا بڑا ٹکڑا
  • اعلیٰ قسم کی لکڑی والا ایک درخت جو جنس شاہ بلوط سے تعلق رکھتا ہے
  • بردا، دریا کے کناروں کی اونچی ڈھلوان زمین، دریا کی ترائی کی وجہ سے اس پر گھنی جھاڑیاں چھوٹے پودے اور درخت پیدا ہو جاتے ہیں جس سے وہ کھیتی کے قابل نہیں رہتی، کلہار، کچھار

Urdu meaning of chaur

Roman

  • jangal me.n khulaa maidaan, niichii zamiin ka ba.Daa Tuk.Daa
  • aalaa kism kii lakk.Dii vaala ek daraKht jo jins shaah baluut se taalluq rakhtaa hai
  • barda, dariyaa ke kinaaro.n kii u.unchii Dhalvaan zamiin, dariyaa kii taraa.ii kii vajah se is par ghunnii jhaa.Diyaa.n chhoTe paude aur daraKht paida ho jaate hai.n jis se vo khetii ke kaabil nahii.n rahtii, kalhaar, kachhaar

English meaning of chaur

Noun, Masculine

  • a large open space in a forest, a large tract of low land
  • a high quality wood of oak species

चौर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जंगल में खुला मैदान, नीची ज़मीन का बड़ा टुकड़ा
  • बर्दा, दरिया के किनारों की ऊंची ढलवान ज़मीन, दरिया की तराई की वजह से इस पर घनी झाड़ियां छोटे पौदे और दरख़्त पैदा हो जाते हैं जिस से वो खेती के काबिल नहीं रहती, कलहार, कछार
  • उत्तम लकड़ी देने वाला एक पेड़
  • एक गंध द्रव्य
  • चौरपुष्पी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَرْمِیانی

درمیان سے منسوب، وسطی، بیچ کا

دَرْمِیانی لانا

رک : درمیان لانا.

دَرْمِیانی گوشَہ

بِیچ کا مقام ، بِیچ کا کمرہ.

دَرْمِیانی وَرَقْچَہ

(نباتیات) پودوں کے تنوں میں پایا جانے والا بِیچ کا ایک حصّہ، درمیانی پرت

دَرْمِیانی فاصلَہ

بِیچ کا رقبہ یا فاصلہ

دَرْمِیانی دَرْجَہ

معمولی حیثیت.

دَرْمِیانے

درمیان ، بِیچ میں.

دَرْمِیانَہ

باہمی، آپسی، آپس کا

حُکْمِ دَرْمِیانی

وہ حُکم جو مقدمے کے دوران میں اور آخری حُکم سے پہلے دیا جائے

اَحْکامِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ حکم جو حاکم اختتام مقدمہ سے پہلے وقتاً فوقتاً مسل میں لکھوائے، اخیر فیصلے سے پہلے جزوی حکم

تَہْدِیداتِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ تہدیدات جو فقط ایسے وجوب ہوتے ہیں جن کی رو سے کسی شخص کو کسی فعل کے کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اور اگر وہ شخص وہ فعل نہ کرے تو اس کو اندیشہ ہوتا ہے کہ اس عدم متابعت سے اور نتائج پیدا ہوں گے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَور)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone