تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوکڑی" کے متعقلہ نتائج

چوکڑی

ایک ہی قسم کی چار چیزوں کا مجموعہ

چَوکْڑی گُم ہونا

ہوش و حواس جاتے رہنا، گھبرانا، سٹّی گم ہوجانا، تیزی و طراری ختم ہو جانا

چَوکْڑی مارْنا

ہرن یا گھوڑۓ کا چھلانگ لگانا، کلانچیں مارنا

چَوکْڑی گاڑی

چار گھوڑوں والی گاڑی، وہ بگّھی جس میں چار گھوڑے جتے ہوں

چَوکْڑی بَھرْنا

ہرن یا گھوڑۓ کا چھلانگ لگانا، کلانچیں مارنا

چَوکْڑی لَگانا

چار زانو بیٹھنا، پالتی مار کے یا دو زانو بیٹھنا

چَوکڑی بُھولنا

سٹ پٹا جانا، حواس باختہ ہو جانا، گھبرا جانا

چَوکْڑی اُڑانا

گاڑیوں کا تیز دوڑانا

چَوکْڑی بُھلانا

چوکڑی بھولنا کا تعدیہ، حواس باختہ کر دینا، پریشان کر دینا

چَوکْڑی بُھول جانا

سٹ پٹا جانا، حواس باختہ ہو جانا، گھبرا جانا

چَوکْڑی بُھول گَیا

جو مناسب تدبیر تھی وہ نہ کی (جب ہرن چوکڑی بھول جاتا ہے تو شکار ہو جاتا ہے)

چَوکْڑی مار بَیٹْھنا

چار زانو بیٹھنا، پالتی مار کے یا دو زانو بیٹھنا

چَوکْڑی مار کے بَیٹھنا

چار زانو بیٹھنا، پالتی مار کے یا دو زانو بیٹھنا

ہِرن کا چوکڑی بھرنا

ہرن کا چاروں پاؤں جوڑ کر چھلانگ مارنا، ہرن کا زقند مارنا

ہِرَن کا چوکڑی بُھول جانا

ہرن کا گھبرا کر بھاگ نہ سکنا ، خوف یا گھبراہٹ سے اپنی معمول کی تیزی بھول جانا ، ہرن کا حواس باختہ ہو جانا۔

وِکٹورِیَہ چَوکَڑی

وکٹوریہ گاڑی (بگھی) جس میں چار گھوڑے جوتے جاتے ہیں ؛ چار گھوڑوں کی وکٹوریہ ۔

ہِرَن کا چَوکڑی بُھولنا

۔گھبراجانے یا خوف کھانے کے سبب ہرن کا گھبراکر ۔اپنی معمولی رفتار اور پھرتی کا بھول جانا۔ حواس باختہ ہوجانا۔؎

شَیطان چَوکْڑی

شیطانوں کا ٹولہ ، شریر لوگوں کا گروہ

دَھما چَوکْڑی

اچھل کود، شوروغل، مستی، خوشی، شادمانی اُدھم، ہنگامہ، لڑائی جھگڑا، دنگا فساد

چَنْڈال چَوکْڑی

مفسدوں کا گروہ، فساد کرنے والوں کی ٹول، بدمعاشوں اور لچوں کا مجمع

دَھما چَوکْڑی مَچْنا

کشتم کشتا ہونا ، مار دھاڑ ہونا .

دَھما چَوکْڑی مَچانا

اودھم مچانا ، ہنگامہ برپا کرنا ، شور و غل کرنا ، دھینگا مُشتی کرنا

اُس دِن بُھولیْں چَوْکْڑِی، وَلِی، نَبِی اَوْر پِیْر، لیْکَھا ہوْوے جِن دِناں قادِر پاک قَدِیْر

قیامت کے دن جب خدا حساب کرے گا تو ولی، نبی، پیر سب فکر مند ہوں گے

اردو، انگلش اور ہندی میں چوکڑی کے معانیدیکھیے

چوکڑی

chauk.Diiचौकड़ी

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: ہندو

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چوکڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک ہی قسم کی چار چیزوں کا مجموعہ
  • چار آدمیوں کا گروہ، ٹولی
  • چار گھوڑے جو بگھی میں جتے ہوں
  • چار گھوڑوں کی بگھی
  • چوپائے کا چاروں پاؤں بیک وقت اٹھا کر بھاگنا، ہرن کی کلانچ پھلانگ، جست، اچھل کود
  • اچھل کود، شوخی، چشتی
  • ایک قسم کا زیور، کانوں میں پہننے کا زیور جس میں دو دو موتی دونوں طرف کے کانوں کے لیے ہوتے ہیں
  • (ہندو) حد بست، حد
  • چار قوانین کا مجموعہ
  • چار یُگ کا عرصہ
  • یک جا بل دیے ہوئے چار تار یا رسیاں
  • رسّی کے چار ارجن سے پلنگ بُنا جانے، چار پائی کی وُہ بناوٹ جس میں چار بان یا ستلیاں اکٹھی کر کے بنی گئی ہوں
  • پلتھی، پالتی، مندر کا کلس جو چار کھمبوں پر قائم ہو

شعر

Urdu meaning of chauk.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ek hii kism kii chaar chiizo.n ka majmuu.aa
  • chaar aadmiiyo.n ka giroh, Tolii
  • chaar gho.De jo bagghii me.n jute huu.n
  • chaar gho.Do.n kii bagghii
  • chaupaa.e ka chaaro.n paanv baiyakavqat uThaa kar bhaagnaa, hiran kii kalaanach phalaang, jast, uchhal kuud
  • uchhal kuud, shoKhii, chishtii
  • ek kism ka zevar, kaano.n me.n pahanne ka zevar jis me.n do do motii dono.n taraf ke kaano.n ke li.e hote hai.n
  • (hinduu) had bast, had
  • chaar qavaaniin ka majmuu.aa
  • chaar yug ka arsaa
  • yakjaa bil di.e hu.e chaar taar ya rassiyaa.n
  • rassii ke chaar arjun se palang buna jaane, chaarpaa.ii kii vuh banaavaT jis me.n chaar baaN ya satuliyaayaa.n ikaTThii kar ke banii ga.ii huu.n
  • palthii, paaltii, mandir ka kilas jo chaar khambo.n par qaayam ho

English meaning of chauk.Dii

Noun, Feminine

  • an aggregate of four
  • an assembly of four, foursome
  • bounce, spring, leap, bound
  • carriage with four horses
  • a period comprising the four yugas or ages
  • the four legs being all drawn up at once

चौकड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हिरन की कुलांचे
  • चार चीज़ों का समूह
  • एक में बँधी या लगी हुई एक ही तरह की चार चीज़ों का वर्ग या समूह। जैसे-घोड़ों, दाँतों या मोतियों की चौकड़ी। पद-चंडाल चौकड़ी-चार अथवा चार के लगभग गुंडों, बदमाशों या लुच्चों का वर्ग या समूह।
  • हिरन की वह चाल जिसमें वह चारों पैरों से एक साथ कूदता या छलाँग मारता है
  • छोटा चौकड़ा
  • चार आदमियों की मंडली
  • चार घोड़ों की गाड़ी
  • वह गाड़ी जिसके आगे चार घोड़े या बैल अथवा ऐसे ही और पशु जुतकर खींचते हों।
  • चार युगों का समूह
  • जाँघें और घुटने ज़मीन पर टेककर बैठने की मुद्रा
  • चारपाई की वह बुनावट जिसमें सुतली या बान की चार-चार लड़ियाँ एक साथ हों।

چوکڑی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چوکڑی

ایک ہی قسم کی چار چیزوں کا مجموعہ

چَوکْڑی گُم ہونا

ہوش و حواس جاتے رہنا، گھبرانا، سٹّی گم ہوجانا، تیزی و طراری ختم ہو جانا

چَوکْڑی مارْنا

ہرن یا گھوڑۓ کا چھلانگ لگانا، کلانچیں مارنا

چَوکْڑی گاڑی

چار گھوڑوں والی گاڑی، وہ بگّھی جس میں چار گھوڑے جتے ہوں

چَوکْڑی بَھرْنا

ہرن یا گھوڑۓ کا چھلانگ لگانا، کلانچیں مارنا

چَوکْڑی لَگانا

چار زانو بیٹھنا، پالتی مار کے یا دو زانو بیٹھنا

چَوکڑی بُھولنا

سٹ پٹا جانا، حواس باختہ ہو جانا، گھبرا جانا

چَوکْڑی اُڑانا

گاڑیوں کا تیز دوڑانا

چَوکْڑی بُھلانا

چوکڑی بھولنا کا تعدیہ، حواس باختہ کر دینا، پریشان کر دینا

چَوکْڑی بُھول جانا

سٹ پٹا جانا، حواس باختہ ہو جانا، گھبرا جانا

چَوکْڑی بُھول گَیا

جو مناسب تدبیر تھی وہ نہ کی (جب ہرن چوکڑی بھول جاتا ہے تو شکار ہو جاتا ہے)

چَوکْڑی مار بَیٹْھنا

چار زانو بیٹھنا، پالتی مار کے یا دو زانو بیٹھنا

چَوکْڑی مار کے بَیٹھنا

چار زانو بیٹھنا، پالتی مار کے یا دو زانو بیٹھنا

ہِرن کا چوکڑی بھرنا

ہرن کا چاروں پاؤں جوڑ کر چھلانگ مارنا، ہرن کا زقند مارنا

ہِرَن کا چوکڑی بُھول جانا

ہرن کا گھبرا کر بھاگ نہ سکنا ، خوف یا گھبراہٹ سے اپنی معمول کی تیزی بھول جانا ، ہرن کا حواس باختہ ہو جانا۔

وِکٹورِیَہ چَوکَڑی

وکٹوریہ گاڑی (بگھی) جس میں چار گھوڑے جوتے جاتے ہیں ؛ چار گھوڑوں کی وکٹوریہ ۔

ہِرَن کا چَوکڑی بُھولنا

۔گھبراجانے یا خوف کھانے کے سبب ہرن کا گھبراکر ۔اپنی معمولی رفتار اور پھرتی کا بھول جانا۔ حواس باختہ ہوجانا۔؎

شَیطان چَوکْڑی

شیطانوں کا ٹولہ ، شریر لوگوں کا گروہ

دَھما چَوکْڑی

اچھل کود، شوروغل، مستی، خوشی، شادمانی اُدھم، ہنگامہ، لڑائی جھگڑا، دنگا فساد

چَنْڈال چَوکْڑی

مفسدوں کا گروہ، فساد کرنے والوں کی ٹول، بدمعاشوں اور لچوں کا مجمع

دَھما چَوکْڑی مَچْنا

کشتم کشتا ہونا ، مار دھاڑ ہونا .

دَھما چَوکْڑی مَچانا

اودھم مچانا ، ہنگامہ برپا کرنا ، شور و غل کرنا ، دھینگا مُشتی کرنا

اُس دِن بُھولیْں چَوْکْڑِی، وَلِی، نَبِی اَوْر پِیْر، لیْکَھا ہوْوے جِن دِناں قادِر پاک قَدِیْر

قیامت کے دن جب خدا حساب کرے گا تو ولی، نبی، پیر سب فکر مند ہوں گے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوکڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوکڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone