تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَو مُکھا" کے متعقلہ نتائج

مُکھا

نیلے رنگ کی بڑی مکھی، خرمگس، نرکھی، خانگی، مکھی کا نر

مَکّھا

نیلے رنگ کی بڑی مکھی، خرمگس، نر مکھی، خانگی مکھی کا نر

مُکھّا

مکا، گھونسہ

مُکھامَیہ

oral disease, ophthalmology

مُکھاری

(موسیقی) گانے والی عورت، بھیرو ٹھاٹھ کا ایک راگ

مُکھاگْنی

इस प्रकार मुँह में अग्नि रखने की प्रथा, चिता पर रखे हुए शव के मुख में रखी जानेवाली अग्नि, यज्ञ की संस्कृत अग्नि

مُکھاروِند

کمل کی مانند خوبصورت چہرہ، کمل جیسا چہرہ

مُکّھا مُچکا

(بیل بانی) بیل کے منھ یعنی تھوتھنی پر باندھنے کی جالی جو خاص موقعوں مثلاً کھلیان پر چلنے کے وقت لگائی جاتی ہے ، تاکہ وہ کھلیان پر منھ نہ ڈالے اور کام کے وقت چارے کی طرف رخ نہ کرے، چھینکا، منچھینکا، مسیکا، مہیرا

مَکھانا

کنول کے پھول کا سوکھا ہوا بیج، تال مکھانا

مَکھارَن

(کیمیا) سادہ سدہ ، لوہا ۔

مُکھ اُجلا ہونا

چہرہ پر نور ہونا ، چہرہ پر رونق آنا ۔

مُکھ اُوپَر بات کَہنا

منھ پر کہنا ، سامنے بولنا ، روبرو بات کرنا ۔

چَنْد مُکھا

چاند جیسا روشن یا خوبصور چہرہ، حسین، خوبصورت

چَو مُکھا

پٹا بازی کا وہ ہاتھ جو چاروں طرف اس طرح پھیرا جائے کہ کسی طرف سے حریف قابو نہ پائے، وہ پھکڑ باز جو ایک اکیلا چار کو جواب دے، چارمنھ کا، چار نوکوں والا (تیر)، چوطرفہ

سُر مُکھا

(موسیقی) سری راگ کی ذیلی تقسیم کی ایک شق ، بھارجا (کہا جاتا ہے کہ یہ راگ مہادیو کے مُن٘ھ سے نِکلا ہے ، بعض کا قول ہے کہ نافِ زمین سے نِکلا ہے) .

دو مُکھا شَبْد

ذومعنی لفظ .

دو مُکھا سَبَد

ذومعنی لفظ .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَو مُکھا کے معانیدیکھیے

چَو مُکھا

chau-mukhaaचौ-मुखा

اصل: ہندی

وزن : 212

دیکھیے: چَو مُکھ

  • Roman
  • Urdu

چَو مُکھا کے اردو معانی

صفت

  • پٹا بازی کا وہ ہاتھ جو چاروں طرف اس طرح پھیرا جائے کہ کسی طرف سے حریف قابو نہ پائے، وہ پھکڑ باز جو ایک اکیلا چار کو جواب دے، چارمنھ کا، چار نوکوں والا (تیر)، چوطرفہ

Urdu meaning of chau-mukhaa

  • Roman
  • Urdu

  • paTTaabaazii ka vo haath jo chaaro.n taraf is tarah pheraa jaaye ki kisii taraf se hariif qaabuu na pa.e, vo phaka.D baaz jo ek akelaa chaar ko javaab de, chaar mu.nh ka, chaar noko.n vaala (tiir), chautarafa

English meaning of chau-mukhaa

Adjective

  • having four faces

चौ-मुखा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पट्टाबाज़ी का वो हाथ जो चारों तरफ़ इस तरह घुमाया जाये कि किसी ओन से विरोधी, प्रतिद्वंदवी क़ाबू न पा सके, वह फक्कड़बाज़ जो एक अकेला चार को जवाब दे, जिसके चारों ओर चार मुख हों, जो सब ओर उन्मुक्त या प्रवृत्त हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکھا

نیلے رنگ کی بڑی مکھی، خرمگس، نرکھی، خانگی، مکھی کا نر

مَکّھا

نیلے رنگ کی بڑی مکھی، خرمگس، نر مکھی، خانگی مکھی کا نر

مُکھّا

مکا، گھونسہ

مُکھامَیہ

oral disease, ophthalmology

مُکھاری

(موسیقی) گانے والی عورت، بھیرو ٹھاٹھ کا ایک راگ

مُکھاگْنی

इस प्रकार मुँह में अग्नि रखने की प्रथा, चिता पर रखे हुए शव के मुख में रखी जानेवाली अग्नि, यज्ञ की संस्कृत अग्नि

مُکھاروِند

کمل کی مانند خوبصورت چہرہ، کمل جیسا چہرہ

مُکّھا مُچکا

(بیل بانی) بیل کے منھ یعنی تھوتھنی پر باندھنے کی جالی جو خاص موقعوں مثلاً کھلیان پر چلنے کے وقت لگائی جاتی ہے ، تاکہ وہ کھلیان پر منھ نہ ڈالے اور کام کے وقت چارے کی طرف رخ نہ کرے، چھینکا، منچھینکا، مسیکا، مہیرا

مَکھانا

کنول کے پھول کا سوکھا ہوا بیج، تال مکھانا

مَکھارَن

(کیمیا) سادہ سدہ ، لوہا ۔

مُکھ اُجلا ہونا

چہرہ پر نور ہونا ، چہرہ پر رونق آنا ۔

مُکھ اُوپَر بات کَہنا

منھ پر کہنا ، سامنے بولنا ، روبرو بات کرنا ۔

چَنْد مُکھا

چاند جیسا روشن یا خوبصور چہرہ، حسین، خوبصورت

چَو مُکھا

پٹا بازی کا وہ ہاتھ جو چاروں طرف اس طرح پھیرا جائے کہ کسی طرف سے حریف قابو نہ پائے، وہ پھکڑ باز جو ایک اکیلا چار کو جواب دے، چارمنھ کا، چار نوکوں والا (تیر)، چوطرفہ

سُر مُکھا

(موسیقی) سری راگ کی ذیلی تقسیم کی ایک شق ، بھارجا (کہا جاتا ہے کہ یہ راگ مہادیو کے مُن٘ھ سے نِکلا ہے ، بعض کا قول ہے کہ نافِ زمین سے نِکلا ہے) .

دو مُکھا شَبْد

ذومعنی لفظ .

دو مُکھا سَبَد

ذومعنی لفظ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَو مُکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَو مُکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone