تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹَک چَٹَک" کے متعقلہ نتائج

چَٹَک چَٹَک

چٹخ چٹخ، اُچٹ کر

چَٹَک چَٹَک کَر

چٹخ چٹخ کر، چیخ چلا کر

چَٹَک چَٹَک کے

چٹخ چٹخ کر، چیخ چلا کر

کیا چَٹَک ہے

کتنا خوش نما ہے.

چَٹَک سے

ترت ، فوراً ، پھرتی کے ساتھ .

مَٹَک چَٹَک

باتیں کرنے میں سر اور اعضا کو خاص انداز سے حرکت دینا، چم و خم، ناز و انداز

چَٹَک مَٹَک

رفتار و گفتار اور لباس وغیرہ میں بناوٹ اور تکلف (جو دلکش ہو)

کُھر چَٹَک

(بیل بانی) وہ بیل جس کے کُھر کے حصّے پَھٹے ہوئے ہوں اور آپس میں ایک دودسرے سے علیحدہ رہیں، ایسا بیل چلنے میں بودا ہوتا ہے اور نہ تیز چل سکتا ہے

چَٹَک کَر

چٹخ کر، کلی یا پھول کے کھلنے کی آواز سے

چَٹَک جانا

بال پڑجانا، چٹخ جانا، پھوٹ جانا

چَٹَک لانا

رنگ لانا، مزا دینا

چَٹَک دار

چٹکیلا، بھڑکیلا، چمکیلا

چَٹَک چالا

پھرتیلا، تیز، چست و چالاک.

چَٹَک چَھنْد

عیاری، مکاری؛ پُر فریب انداز ؛ پر غرور ادا.

چَٹَک مَٹَک سے

بن سنور کر، ناز و انداز کے ساتھ

چَٹَک مَٹَک کے

بن سنور کر، ناز و انداز کے ساتھ

چَٹَک مَٹَک کے چَلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹَک چَٹَک کے معانیدیکھیے

چَٹَک چَٹَک

chaTak-chaTakचटक-चटक

چَٹَک چَٹَک کے اردو معانی

فعل متعلق

  • چٹخ چٹخ، اُچٹ کر

चटक-चटक के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • चटख़ चटख़, उचट कर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹَک چَٹَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹَک چَٹَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone