تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹا چَٹ" کے متعقلہ نتائج

چٹا

calumny, slander

چَٹا پَٹی

نہایت پھرتی اور تیزی، دھڑا دھڑی اورمارا مارکی کیفیت

چَٹا چَٹ

لگاتار ٹوٹتی ہوئی کسی شے سے آنے والی چٹ چٹ آواز، سرعت اندازی سے، جھٹ پٹ

چَٹاری

این٘ٹوں کی چنائی کا، کھرنجے کا.

چَٹاخے

چٹاخا کی مغیرّہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چَٹاخا

رک : چٹاخ پٹاخ معنی نمبر ۳.

چَٹاق

رک: چٹاخ.

چَٹاخ

داغ، دھبّے

چَٹا پَٹی کا

چٹا پٹی والا

چَٹا پَٹی ہونا

کثرت سے موتیں ہونا ، چلاچلی کا بازار گرم ہونا.

چَٹا لَڑانا

To foment quarrels, to flatter two in a dispute.

چَٹا چَٹ بَلائیں لینا

رک: چٹ چٹ بلائیں لینا.

چَٹا پَٹی کا بازار لَگْنا

موت کا بازار گرم ہونا

چَٹا پَٹِّی پڑنا

کثرت سے موتیں ہونا، وبائےعام پھیلنا

چَٹائی نُما

چٹائی کا ایک خاص طریقہ، چٹائی کے طرز پر بنا ہوا.

چَٹاخ سے

چٹاخ کی آواز کے ساتھ، تڑ سے.

چَٹانی نَمَک

معدنی نمک ، پہاڑوں میں کان سے برآمد ہونے والا نمک.

چَٹانی بِلاؤ

بلّی کی نسل کا ایک جانور جس کی گردن زرد اور رخسار سفید ہوتے ہیں، پہاڑی علاقوں میں پایا جاتا ہے، توترہ

چَٹاخے کا

جو شدت یا کثرت کے ساتھ ہو (سردی، گرمی یا پیاس وغیرہ کے لیے مستعمل).

چَٹاخ چِڑْیا

بڑی حرّافہ اور چالاک عورت، مکّار عورت، باتونی یا حاضر جواب عورت؛ شوخ و طرار عورت.

چَٹاخ پَٹاخ

جلدی سے، پھرتی کے ساتھ ، پے در پے اور مسلسل (عموماً ایسے کام کے ساتھ مستعمل جس میں چٹاخے کی آواز نکلے)، تڑا تڑ، تڑاق پڑاق.

چَٹاخ چَٹاخ

مسلسل چٹاخ کی آواز کے ساتھ ، سڑا سڑ.

چَٹانِ جاذِبَہ

وہ پتھر جس میں پانی جذب ہو جائے.

چَٹاکا

چٹاخا

چَٹانا

نومولود کو پہلی بار غذا دینے کی تقریب

چَٹاک

چٹاخ

چَٹام

(پٹائی) ریشم کے بغیر بلے تاروں کا لچھا یا تھئی، بانک.

چَٹانِ غَیر جاذِبَہ

وہ چٹان جس میں پانی جذب نہ ہو

چَٹاؤ

دَھرائی ، وہ مال کا حصہ یا رقم جو ٹھگی کے مال کی چوکیداری کے صلے میں دی جائے، چوکیدار کا معاوضہ یا حق

چَٹاخ پَٹاخ کَرنا

بلا تکلف حاضر جوابی اور شوخی کے ساتھ تڑ تڑ بولنا ؛ شوخی و ناز و انداز دکھانا؛ بوسے لینا.

چَٹاخا بولْنا

زور کی آواز ہونا

چَٹاوَن

चटाने की क्रिया या भाव।

چَٹائی

گھاس یا کھجورکے پتوں سے بُنا ہوا فرش یا بوریا، حصیر

چَٹاخے بَھرنا

مزے لینا، ذائقہ سے لطف اندوز ہونا، کسی کیفیت سے لطف لینا

چَٹائی بِچھانا

spread a mat

چَٹا دینا

چکھانا، کھلانا، زبان سے صاف کرانا

چَٹا لَگانا

To foment quarrels, to flatter two in a dispute.

پَتَّھر چَٹا

سانپ کی ایک قسم جو مٹی کی جگہ پتھر چاٹتا ہے اور نہایت زہریلا ہوتا ہے

دِیمَک چَٹا

دیمک کا کھایا ہوا ، پرانا ، بوسیدہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹا چَٹ کے معانیدیکھیے

چَٹا چَٹ

chaTaa-chaTचटा-चट

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چَٹا چَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لگاتار ٹوٹتی ہوئی کسی شے سے آنے والی چٹ چٹ آواز، سرعت اندازی سے، جھٹ پٹ

فعل متعلق

  • جلدی سے جلدی، باری باری سے، بار بار، لگاتار

شعر

Urdu meaning of chaTaa-chaT

  • Roman
  • Urdu

  • lagaataar TuuTtii hu.ii kisii shaiy se aane vaalii chaT chaT aavaaz, sraat andaazii se, jhaTpaT
  • jaldii se jaldii, baarii baarii se, baar baar, lagaataar

English meaning of chaTaa-chaT

Noun, Feminine

  • crack (of finger joints), fast, reiterated sound of snapping or cracking

Adverb

चटा-चट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • क्रमशः अथवा लगातार टूटती हुई वस्तुओं से होने वाला चट-चट शब्द, फुर्ती से, फटाफट, झटाझट

क्रिया-विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چٹا

calumny, slander

چَٹا پَٹی

نہایت پھرتی اور تیزی، دھڑا دھڑی اورمارا مارکی کیفیت

چَٹا چَٹ

لگاتار ٹوٹتی ہوئی کسی شے سے آنے والی چٹ چٹ آواز، سرعت اندازی سے، جھٹ پٹ

چَٹاری

این٘ٹوں کی چنائی کا، کھرنجے کا.

چَٹاخے

چٹاخا کی مغیرّہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چَٹاخا

رک : چٹاخ پٹاخ معنی نمبر ۳.

چَٹاق

رک: چٹاخ.

چَٹاخ

داغ، دھبّے

چَٹا پَٹی کا

چٹا پٹی والا

چَٹا پَٹی ہونا

کثرت سے موتیں ہونا ، چلاچلی کا بازار گرم ہونا.

چَٹا لَڑانا

To foment quarrels, to flatter two in a dispute.

چَٹا چَٹ بَلائیں لینا

رک: چٹ چٹ بلائیں لینا.

چَٹا پَٹی کا بازار لَگْنا

موت کا بازار گرم ہونا

چَٹا پَٹِّی پڑنا

کثرت سے موتیں ہونا، وبائےعام پھیلنا

چَٹائی نُما

چٹائی کا ایک خاص طریقہ، چٹائی کے طرز پر بنا ہوا.

چَٹاخ سے

چٹاخ کی آواز کے ساتھ، تڑ سے.

چَٹانی نَمَک

معدنی نمک ، پہاڑوں میں کان سے برآمد ہونے والا نمک.

چَٹانی بِلاؤ

بلّی کی نسل کا ایک جانور جس کی گردن زرد اور رخسار سفید ہوتے ہیں، پہاڑی علاقوں میں پایا جاتا ہے، توترہ

چَٹاخے کا

جو شدت یا کثرت کے ساتھ ہو (سردی، گرمی یا پیاس وغیرہ کے لیے مستعمل).

چَٹاخ چِڑْیا

بڑی حرّافہ اور چالاک عورت، مکّار عورت، باتونی یا حاضر جواب عورت؛ شوخ و طرار عورت.

چَٹاخ پَٹاخ

جلدی سے، پھرتی کے ساتھ ، پے در پے اور مسلسل (عموماً ایسے کام کے ساتھ مستعمل جس میں چٹاخے کی آواز نکلے)، تڑا تڑ، تڑاق پڑاق.

چَٹاخ چَٹاخ

مسلسل چٹاخ کی آواز کے ساتھ ، سڑا سڑ.

چَٹانِ جاذِبَہ

وہ پتھر جس میں پانی جذب ہو جائے.

چَٹاکا

چٹاخا

چَٹانا

نومولود کو پہلی بار غذا دینے کی تقریب

چَٹاک

چٹاخ

چَٹام

(پٹائی) ریشم کے بغیر بلے تاروں کا لچھا یا تھئی، بانک.

چَٹانِ غَیر جاذِبَہ

وہ چٹان جس میں پانی جذب نہ ہو

چَٹاؤ

دَھرائی ، وہ مال کا حصہ یا رقم جو ٹھگی کے مال کی چوکیداری کے صلے میں دی جائے، چوکیدار کا معاوضہ یا حق

چَٹاخ پَٹاخ کَرنا

بلا تکلف حاضر جوابی اور شوخی کے ساتھ تڑ تڑ بولنا ؛ شوخی و ناز و انداز دکھانا؛ بوسے لینا.

چَٹاخا بولْنا

زور کی آواز ہونا

چَٹاوَن

चटाने की क्रिया या भाव।

چَٹائی

گھاس یا کھجورکے پتوں سے بُنا ہوا فرش یا بوریا، حصیر

چَٹاخے بَھرنا

مزے لینا، ذائقہ سے لطف اندوز ہونا، کسی کیفیت سے لطف لینا

چَٹائی بِچھانا

spread a mat

چَٹا دینا

چکھانا، کھلانا، زبان سے صاف کرانا

چَٹا لَگانا

To foment quarrels, to flatter two in a dispute.

پَتَّھر چَٹا

سانپ کی ایک قسم جو مٹی کی جگہ پتھر چاٹتا ہے اور نہایت زہریلا ہوتا ہے

دِیمَک چَٹا

دیمک کا کھایا ہوا ، پرانا ، بوسیدہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹا چَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹا چَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone