تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چشمِ سیاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چشمِ سیاہ کے معانیدیکھیے
چشمِ سیاہ کے اردو معانی
مؤنث
- جب اس لفظ کا استعمال محبوبہ کے لیے کیا جائے تو خوبصورت آنکھ اور جب خود اپنے لیے کیا جائے تو اندھی آنکھ کے معنی مستعمل ہوتا ہے
شعر
چشم سیاہ مست نگہ مست آپ مست
پیتا ہے دل لگی کو بت عشوہ گر شراب
چراغ ہے مری راتوں کا ایک خواب وصال
جو کوئی پل تری چشم سیاہ میں آیا
مائل غمزہ ہے وہ چشم سیاہ
اب نہیں خیر پارسائی کی
English meaning of chashm-e-siyaah
Feminine
- when the beloved is addressed it means a beautiful eye, and when the lover is addressed it means a blind eye
चश्म-ए-सियाह के हिंदी अर्थ
स्त्रीलिंग
- इस शब्द का प्रयोग जब प्रेमिका के लिए हो तो सुन्दर आँख और जब अपने लिए हो तो अंधी आँख
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چشمِ سیاہ)
چشمِ سیاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔