تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیاہ بَخْتوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیاہ بَخْتوں کے معانیدیکھیے
سِیاہ بَخْتوں کے اردو معانی
صفت، جمع
- بد بخت، بدنصیب، برے نصیب والے لوگ
شعر
یار ہم سے سیاہ بختوں کی
زلف تک کب رسائی ہوتی ہے
سیاہ بختوں کو یوں باغ سے نکال اے چرخ
کہ چار پھول تو دامن میں ہوں سپر کی طرح
کیسا دور آیا ہے ہم سیاہ بختوں نے
صبر کر کے دیکھا ہے کچھ صلہ نہیں ملتا
English meaning of siyaah-baKHto.n
Adjective, Plural
- unfortunate ones
सियाह-बख़्तों के हिंदी अर्थ
विशेषण, बहुवचन
- दुर्भाग्य, हतभाग्य, अभागा, बुरे नसीब वाले लोग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیاہ بَخْتوں)
سِیاہ بَخْتوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔