تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَشْم پُر خُمار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَشْم پُر خُمار کے معانیدیکھیے
چَشْم پُر خُمار کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نشیلی آن٘کھ
- (تصوّف) سالک کا تجلیات میں بے خود ہو جانا اسی کو چشم بیمار بھی کہتے ہیں
شعر
دل شب زندہ دار ہم کو دیا
حسن کو چشم پر خمار ہی دی
آ مری چشم پر خمار میں آ
آ مرے سینۂ فگار میں آ
صبح ہوتے ہی ٹمٹماتی ہے
آپ کی چشم پر خمار ہے شمع
English meaning of chashm-e-pur-KHumaar
Noun, Feminine
- intoxicated eyes
चश्म-ए-पुर-ख़ुमार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (सूफ़ीवाद) सूफ़ी का साधक में है बेसुध हो जाना इसी को चशम-ए-बीमार भी कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَشْم پُر خُمار)
چَشْم پُر خُمار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔