تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَرْخِ چارُم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْخِ چارُم کے معانیدیکھیے
چَرْخِ چارُم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چو تھا آسمان، فلک چہارم
- (نجوم) وہ آسمان جس پر چاند کا وجود بتایا جاتا ہے، فلک قمر، اسے حضرت عیسیٰ سے بھی منسوب کیا جاتا ہے
شعر
ہوا بیمار تیرے عشق میں جو چرخ چارم پر
مسیحا پڑھ رہا ہے کچھ بچھا کر اپنا بستر سا
دماغ اب تو مسوں کا ہے چرخ چارم پر
بڑھا دیا مری خواہش نے تھیں تو کچھ بھی نہیں
نہیں ہوتا رفو چاک گریبان فنا ہرگز
منگائیں چرخ چارم سے اگر عیسیٰ کی سوزن تک
English meaning of charKH-e-chaarum
Noun, Masculine
- the fourth sky
चर्ख़-ए-चारुम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चौथा आसमान, फ़लक चहारुम
- (नक्षत्र) वह आसमान जिस पर चाँद की उपस्थिति बताई जाती है, फ़लक क़मर, उसे हज़रत ईसा से भी संबद्ध किया जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَرْخِ چارُم)
چَرْخِ چارُم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔