تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرْگ" کے متعقلہ نتائج

چَرْغ

شکرہ و باز کے قبیل کا ایک شکاری پرندہ، صقر، چرخ

چَرْگ

چرخ، چرغ کا عوامی تلفظ

چَرْغا

مسلّم مرغ بٹیر یا کسی اور پرند وغیرہ کا خاص طریقے سے بھنا ہوا گوشت.

charge

حَمْلَہ

چَرْغِیلَہ

رک : چرغ (صرف نر کے لیے مستعمل).

چَرْغِیْنَہ

نیچ، کمینہ، سفلہ، رذیل

چَرْغَہ

مسلّم مرغ بٹیر یا کسی اور پرند وغیرہ کا خاص طریقے سے بھنا ہوا گوشت.

chargesheet

فرد جرم

چَرْغِین

رک : چرغینہ.

charged

پُر

chargé d'affaires

سفیر کا نائب.

چَرْغِینَہ

بھین٘گا.

چارْج دینا

برقی قوت کا ذخیرہ مہیا کرنا ۔

چَرْغِینا

کمینہ، سفلہ، رذیل، بدمعاش، بدچلن.

چَرْغَلَہ

رک : چرغ معنی نمبر ۲ (صرف نر کے لیے مستعمل).

چَرْغَد

جھینگر

chargeable

ذمہ وار

چارْج شُدَہ

چارج کیا ہوا ، برقی ذخیرہ حاصل کیا ہوا ؛ برقی قوت بھرا ہوا ۔

چارْج اُڑانا

برقی ذخیرۂ قوت کو ختم کردینا، برقی سلسلہ توڑ دینا ۔

چارْج لینا

منصب سے متعلق کُل سامان اور عہدے کے اختیارات محکمے سے یا موجودہ تحویلدار سے وصول کرنا ۔

چارْج ہونا

قوت کار پیدا ہونا ، رواں ہونا ، عمل میں آنا .

چارْج کَرنا

بیٹریوں میں برقی قوت بھرنا

چارْج مِلْنا

منصب سے متعلق کل سامان اور عہدے کے اختیارات محکمے سے یا موجودہ تحویلدار سے وصول ہونا ۔

چارْج میں

تحویل میں ، نگرانی میں ؛ قبضے میں ۔

چارْجَر

چارجِن٘گ

رک : چارج کرنا .

چَراغ

وہ ظرف جس میں روغن اور بتی ڈال کر روشنی کے لیے جلائیں، دیا، لمپ، شمع، بتی، لالٹین، ہر وہ شے جو روشنی دے

چارْج شِیٹ

فرد جرم یا الزام جو ملزم یا ملازم وغیرہ پر لگایا جائے

چار گاہ

(موسیقی) ایرانی موسیقی میں شعبہ یعنی راگنی کے چار نغمے

چار گَھڑی

تھوڑی مدت، آدھا پہر، ڈیڑھ گھنٹہ، دن یا رات کا آٹھواں حصہ

چار گوشی

چار دستہ لوٹا ، چوکھون٘ٹا ، چوگوشہ ، چہار پہلو ، چار دستہ کی صراحی .

چار گَو

سولہ کوس کا فاصلہ .

چار گام

تیز چلن والا گھوڑا، اسپ صبا رفتار، عمدہ گھوڑا

چار گُل

جسم پر بطور سزا چار مقامات (پیشانی ، ہتھیلی ، پشت و سرین) پر گرم چیز سے داغ دیتا، داغ دینے کا ایک طریقہ .

چار گوشَہ

شاہی تخت ؛ جنازہ ؛ چھوٹا دستر خوان .

چَراغاں

بہت سے چراغ ایک ساتھ جلانے کا عمل

چار گانی

چار گانہ کی تانیث

چار گَہ

سارن٘گی کی قسم کا بغیر طربوں کا یورپین ساز جس میں تانت کے چار تار ہوتے ہیں اور کمانی سے بجایا جاتا ہے، چوبیلا، چوتارا

چَراغوں

چراغ کی جمع، دیا، لمپ، شمع، بتی، لالٹین

چار گُنا

چوگنا، چار چند

چار گانَہ

چار طرح کا، چار قسم کا

چار گامَہ

تیز چلنے والا گھوڑا، اسپ صبا رفتار، عمدہ گھوڑا

چار گِرَہ

ایک بالشت، بہت ہی چھوٹا سا، کوتاہ، مختصر

چارُغ

کفش ، پاپوش ، جوتا ۔

چار رَگ

وہ چار رگیں جن میں دو نیچے کے ہونٹ پر اور دو اوپر کے ہون٘ٹ پر ہیں اور لبوں کے باطن میں یعنی اندر کھلتی ہیں .

چَھے روگ

تپ دق.

چائے روگ

چائے کو نقصان پہن٘چانے والا کیڑا.

چار گُُرْدے کا

چَڑْگُو

ایک قسم کا نہایت زہریلا سان٘پ.

چار گُردے والا ہے

بڑا دلیر ہے ، بڑا بہادر ہے ، باہمت ہے .

چِیر گَھر

چیر پھاڑ کرنے کی جگہ

چار گھَر کی بَسْتی

چھوٹا سا گان٘و بہت چھوٹی آبادی .

چَنْد گاہ

چار گھَڑی کی چاندْنی

چار دن کی بہار

چاند گِیراں

چان٘د گرہن .

چانْد گَرْہَن

آفتاب اور چاند کے درمیان زمین کے حائل ہونے کی وجہ سے چاند کا روشن نہ ہونا یعنی زمین کا سایہ پڑنے سے چاند کا تاریک ہوجانا، خسوف

چَراغا

(گدا گر) نذرانہ، پیسا، ایک پیسا، چراغی (رک).

چَراغی

درگاہ یا متبرک مقام پر چراغ جلانے والا کارندہ یا مجاور

چَراغ بَڑْنا

چراغ بجھانا، پھون٘ک مار کر یا اور کسی طرح چراغ کی روشنی کو ختم کرنا، چراغ گُل کرنا

چَراغ گُل، پَگڑی غائِب

اُس موقع پر مستعمل ہے جب کسی اچھی حالت کے بعد اس کی متضاد کیفیت محیط اور مسلط ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْگ کے معانیدیکھیے

چَرْگ

chargचर्ग

وزن : 21

چَرْگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چرخ، چرغ کا عوامی تلفظ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

چَرْغ

شکرہ و باز کے قبیل کا ایک شکاری پرندہ، صقر، چرخ

चर्ग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की शिकारी चिड़िया।
  • लकड़ बग्घा। चर-गृह, चर गेह-पुं० [मध्य० स०] = चर-राशि।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرْگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرْگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone