تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُل بَرْگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُل بَرْگ کے معانیدیکھیے
گُل بَرْگ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گلاب کی پتی یا پنکھڑی، شعرا محبوب کے لب اور زبان کو گل برگ سے تشبیہ دیتے ہیں
شعر
یاقوت کوئی ان کو کہے ہے کوئی گلبرگ
ٹک ہونٹ ہلا تو بھی کہ اک بات ٹھہر جائے
دیتا ہوں اپنے لب کو بھی گلبرگ سے مثال
بوسے جو خواب میں ترے رخسار کے لیے
پشت گلبرگ شکم سیم کمر تار نگاہ
سان بلور گلاوٹ میں ہر اک ران پری
English meaning of gul-barg
Noun, Masculine
- a rose leaf, rose petal, poets use it for beloved's lips
गुल-बर्ग के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- गुलाब की पंखुड़ियां, कवियों ने प्रेमिका के होंठ और जीभ की तुलना गुलाब की पंखुड़ी से की है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُل بَرْگ)
گُل بَرْگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔