تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَرْچا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْچا کے معانیدیکھیے
چَرْچا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- لگاتار ذکر، عام تذکرہ، عام خبر، شہرت، ذکر و اذکار، بیان و اظہار
- رواج، ذوق وشوق، دستورعام، غلبہ، مشغلہ
- (ہندو) بدن پرخوشبو یا بٹنا لگانا، خوشبو چھڑکنا
شعر
اے شہید ملک و ملت میں ترے اوپر نثار
لے تری ہمت کا چرچا غیر کی محفل میں ہے
کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا ترا
کچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
English meaning of charchaa
Noun, Feminine
- gossip, rumour, argument
- common or public talk, discussion
- making or spreading rumour or news
- publicity, fame
चर्चा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चर्चा
- किसी विषय पर या व्यक्ति के संबंध में होनेवाली बात-चीत, जिक्र, वार्तालाप
- बहुत-से लोगों में फैली हुई ऐसी बात जिसके संबंध में प्राय, सभी लोग कुछ न कुछ कहते हों
- वार्तालाप, बातचीत, विचार-विमर्श, परिचर्चा
- बहस, वाद-विवाद
- बयान, ज़िक्र
- अफ़वाह, किंवदंती, बहुत से लोगों में फैली हुई बात
چَرْچا کے مترادفات
چَرْچا سے متعلق محاورے
چَرْچا کے قافیہ الفاظ
چَرْچا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَرْچا)
چَرْچا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔