تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَراغاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَراغاں کے معانیدیکھیے
چَراغاں کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- بہت سے چراغ ایک ساتھ جلانے کا عمل
- بہت سے چراغوں کی یکجا روشنی، چراغوں کا جلنا، قطار در قطار جلتے ہوئے چراغ، دیپ مالا، دیپ اتسو
- بہت سے چراغ
- (سزا) مجرم کو جسمانی اذیت دینے کی ایک غیرانسانی طریقہ، جس میں مجرم کے سر پر بہت سارے گھاؤ بنا کر ہر گھاو میں جلتی ہوئی بتی رکھ دیتے ہیں
وضاحتی ویڈیو
شعر
ہونے دو چراغاں محلوں میں کیا ہم کو اگر دیوالی ہے
مزدور ہیں ہم مزدور ہیں ہم مزدور کی دنیا کالی ہے
مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوے
جوش قدح سے بزم چراغاں کیے ہوے
کہاں تو طے تھا چراغاں ہر ایک گھر کے لیے
کہاں چراغ میسر نہیں شہر کے لیے
English meaning of charaaGaa.n
Noun, Masculine, Plural
- to illuminate, illumination
- display of lights, general illumination, illuminating of lamps
- lamps, lights
- (Punishment) to inflict a cruel kind of punishment by placing burning lights into the wounds of a lashed culprit
चराग़ाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- चराग़ों का जलना, पंक्तियों में बहुत से दीपक जलाने का कर्म
- जलते हुए चराग़ों की पंक्तियाँ, दीपावली, दीपमाला, दीपोत्सव
- बहुत से दीपक
- (दंड) अपराधी को शारीरिक यातना देने की एक अमानुषिक शैली, जिसमें उसके सिर पर बहुत से घाव बनाकर हर घाव में एक जलती हुई बत्ती रखते थे
چَراغاں کے مترادفات
چَراغاں سے متعلق محاورے
چَراغاں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَراغاں)
چَراغاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔