تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَراغ جَلا دانو گَلا" کے متعقلہ نتائج

دُم گَلا

(سان٘پ وغیرہ) جس کی دُم بہت بوڑھا ہو جانے کی وجہ سے گل کر گِر گئی ہو.

دَم گَلے میں اَٹَکْنا

نزع کی حالت میں سان٘س کا گلے میں اٹکنا، نزع کے وقت سانس گلو گیر ہونا

ڈوم کا گَلا عَطّار کا شِیشَہ

ایسے موقع ہر بولتے ہیں جب دو چیزیں بالکل یکساں ہوں یا مشاہبت اور خصوصیات رکھتی ہوں

عَطّار کا شِیشَہ ڈوم کا گَلا

یعنی دونوں یکساں ہیں، ایک کے شیشے سے ہرقسم کے شربت اور عرق اور دوسرے کے گلے سے طرح طرح کے راگ نکلتے ہیں

گولی اَنْدَر، دَم باہَر

نیم حکیموں کی دواؤں کے متعلق کہتے ہیں ؛ نیم حکیم یا اناڑی کی دوا انسان کو مار سکتی ہے

ڈَمْ ڈَم گولی

(حرب) ایک قسم کی گولی جو نوکیلی اور پھیلنے والی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَراغ جَلا دانو گَلا کے معانیدیکھیے

چَراغ جَلا دانو گَلا

charaaG jalaa daa.nv galaaचराग़ जला दाँव गला

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

چَراغ جَلا دانو گَلا کے اردو معانی

  • چوروں کا مقولہ ہے کہ چراغ جلتے ہوں تو انھیں چوری کا موقع نہیں ملتا

Urdu meaning of charaaG jalaa daa.nv galaa

  • Roman
  • Urdu

  • choro.n ka maquula hai ki chiraaG jalte huu.n to unhe.n chorii ka mauqaa nahii.n miltaa

चराग़ जला दाँव गला के हिंदी अर्थ

  • चोरों का कथन है कि चिराग़ जलते हों तो उन्हें चोरी का अवसर नहीं मिलता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُم گَلا

(سان٘پ وغیرہ) جس کی دُم بہت بوڑھا ہو جانے کی وجہ سے گل کر گِر گئی ہو.

دَم گَلے میں اَٹَکْنا

نزع کی حالت میں سان٘س کا گلے میں اٹکنا، نزع کے وقت سانس گلو گیر ہونا

ڈوم کا گَلا عَطّار کا شِیشَہ

ایسے موقع ہر بولتے ہیں جب دو چیزیں بالکل یکساں ہوں یا مشاہبت اور خصوصیات رکھتی ہوں

عَطّار کا شِیشَہ ڈوم کا گَلا

یعنی دونوں یکساں ہیں، ایک کے شیشے سے ہرقسم کے شربت اور عرق اور دوسرے کے گلے سے طرح طرح کے راگ نکلتے ہیں

گولی اَنْدَر، دَم باہَر

نیم حکیموں کی دواؤں کے متعلق کہتے ہیں ؛ نیم حکیم یا اناڑی کی دوا انسان کو مار سکتی ہے

ڈَمْ ڈَم گولی

(حرب) ایک قسم کی گولی جو نوکیلی اور پھیلنے والی ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَراغ جَلا دانو گَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَراغ جَلا دانو گَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone