تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَق" کے متعقلہ نتائج

تَحَفُّظ

حفاظت، محفوظ کرنا

تَحَفُّظ پَسَندی

تَحَفُّظِ اَنوْاع

نسل کی حفاظت ، نسل کو ختم ہونے سے بچانا .

تَحَفُّظِ حُقُوق

تَحَفُّظِ ذات

(نفسیات) انسان کا اپنی جان بچانے کا وہ فطری جذبہ جو دوسرے جذبوں پر حاوی ہوتا ہے .

تَحَفُّظِ اَراضی

تَحَفُّظِ اَشْجار و شِکار

تَحَفُّظِ اَثْمار

تَحَفُّظاتی

تحفظات (رک) سے منسوب ؛ بچانے والے ، مضرات سے بچاؤ والے .

تَحَفُّظات

تحفظ کی جمع، ذہن میں پہلے سے محفوظ خیالات وغیرہ، یاد داشتیں، ہر طرح کی حفاظت کی یقین دہانیاں، حفاظتی مراعات

نَفسِیاتی تَحَفُّظ

(نفسیات) ذہنی مضرات سے بچاؤ ، قلبی اطمینان ۔

عَدَمِ تَحَفُّظ

حفاظت کا نہ ہونا، غیر محفوظ ہونا

بَہرِ تَحَفّظ

حفاظت کے لئے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَق کے معانیدیکھیے

چَق

chaqचक़

وزن : 2

موضوعات: زیورات گلہ

چَق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (گلے کا ایک زیور) اس میں پھٹے کی بناوٹ کے چوکور ٹکڑے ہوتے تھے جن کو سیاہ یا سرخ رکنگ کے فیتے پر ٹان٘گ دیا جاتا تھا اور بطور گلوبند پہنا جاتا تھا.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

چَک

چکر، پہیا.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone