تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chape" کے متعقلہ نتائج
chape کے لیے اردو الفاظ
chape کے اردو معانی
اسم
- نیام کی نوک پر چڑھا ہوا خول.
- بکسوئے یا بکلوس کا پچھلا سرا جس میں پیٹی آکر جُڑتی ہے.
- پیٹی یا پٹی پر چڑھا ہوا کھسکنے والا حلقہ.
chape के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नयाम की नोक पर चढ़ा हुआ ख़ौल
- बकसोए या बकलोस का पिछला सिरा जिस में पीटी आकर जुड़ती है
- पीटी या पट्टी पर चढ़ा हुआ खिसकने वाला हलक़ा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چَھپَّہ
ایک صنف سخن یعنی چھ مصرعوں کا بند جو مختلف انداز میں لکھا جاتا ہے، کل مصرعے مقفیٰ یا ہر مصرعہ کا قافیہ الگ یا دو مصرعے باہم مقفیٰ اور ردیف بھی استعمال کر لیتے ہیں
chapel
(الف) بڑے گرجا میں نجی عبادت کا گوشہ یا اُسقفی کلیسا جس کی اپنی قربان گاہ اور نسبتِ نامی ہو (Lady chapel ) (ب) کسی مکان یا ادارے کی اپنی عبادت گاہ.
چَپّے بَھر کی کوٹْھری مِیاں مُحَلَّہ دار
تھوڑی پون٘چی پَر اترانے یا حیثیت کم اَور حوصلہ بڑا ہونے کے موقع پر کہتے ہیں
چھاپا دینا
نشان بنانا، گیلی یا خشک چیز کو ہاتھ میں لگا کر اس کا ٹھپا یا عکس کسی شے پر لگانا، پنجہ بنانا، ہاتھ یا کسی شے کو کسی چیز پر زور سے مار کر عکس لینا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (chape)
chape
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔