تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چپت" کے متعقلہ نتائج

چپت

رک: چپت

چَپَت گاہ

چپت لگنے کی جگہ، گدّی، سر اور گال

چَپَت مار٘نا

تھپّڑ مارنا، چان٘ٹا جڑنا

چَپَت باز

سحق یا ساحقہ کرنے والی عورت

چَپت بازی

چپٹی بازی

چَپَت پَڑْنا

(مال و زر کا بے ضرورت صرف یا ضائع ہونے سے) نقصان ہونا

چَپَت لَگانا

تھپّڑ مارنا، چانٹا جڑنا

چَپَت دَھْرنا

تھپّڑ مارنا، چانٹا جڑنا

چَپَت کی آنا

چپت لگانا، جھاپڑ لگانا

چَپْتی

چپت، چپتی، جوڑ

چَپْتی جوڑ

رک : چپت (۲)

چَپَت رَسِید کَرنا

چپت لگانا، جھاپڑ لگانا

چُپ تَعزیَہ

امام حسین علیہ السّلام کے عزاداروں کا ایک تعزیہ جو عموماً آٹھویں ربیع الاول کو اٹھایا جاتا ہے، اس تعزیے کے جلوس میں سب لوگ خاموشی کے ساتھ چلتے ہیں نہ ماتم کرتے ہیں اور نہ نوحہ پڑھا جاتا ہے

چَپَتْیانا

لگاتار چپت مارنا، تھپڑ لگانا، سزا دینا

زَنّاٹے کی چَپَت

ہاتھ کی چار انگلیاں جوڑ کے زور سے کسی کے سر پر مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چپت کے معانیدیکھیے

چپت

chapatचपत

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: نجاری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چپت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک: چپت
  • رک : چپٹی، مرکبات میں مستعمل
  • جیات (رک) کی تخفیف، پھیلی ہوئی ہتھیلی کی ضرب جو رخسار یا سر وغیرہ پر ماری جائے، دھول، تھپّڑ، چان٘ٹا

اسم، مذکر

  • (نجّاری) دو تختوں یا لکڑیوں کے سروں کو بقدر جوڑ موٹان میں سے برابر آدھا آدھا کھان٘ج (کاٹ) کر جوڑ ملانے کا طریقہ، ادھواڑ کا جوڑ، چہتی جوڑ

شعر

Urdu meaning of chapat

  • Roman
  • Urdu

  • rukah chapat
  • ruk ha chapTii, murakkabaat me.n mustaamal
  • jayaat (ruk) kii taKhfiif, phailii hu.ii hathelii kii zarab jo ruKhsaar ya sar vaGaira par maarii jaaye, dhuul, thappa.D, chaanTaa
  • (najjaarii) do taKhto.n ya lakk.Diiyo.n ke suro.n ko baqdar jo.D moTaan me.n se baraabar aadhaa aadhaa khaanj (kaaT) kar jo.D milaane ka tariiqa, adhvaa.D ka jo.D, chahtii jo.D

English meaning of chapat

Noun, Feminine

  • lesbian act
  • light slap
  • slap

चपत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दे. ‘चपात'।
  • दे. ‘चपात*।
  • हाथ से किसी के सिर पर धीरे से मारना; स्नेह से लगाया जाने वाला हलका थप्पड़
  • तमाचा
  • {ला-अ.} आर्थिक नुकसान; क्षति।

چپت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چپت

رک: چپت

چَپَت گاہ

چپت لگنے کی جگہ، گدّی، سر اور گال

چَپَت مار٘نا

تھپّڑ مارنا، چان٘ٹا جڑنا

چَپَت باز

سحق یا ساحقہ کرنے والی عورت

چَپت بازی

چپٹی بازی

چَپَت پَڑْنا

(مال و زر کا بے ضرورت صرف یا ضائع ہونے سے) نقصان ہونا

چَپَت لَگانا

تھپّڑ مارنا، چانٹا جڑنا

چَپَت دَھْرنا

تھپّڑ مارنا، چانٹا جڑنا

چَپَت کی آنا

چپت لگانا، جھاپڑ لگانا

چَپْتی

چپت، چپتی، جوڑ

چَپْتی جوڑ

رک : چپت (۲)

چَپَت رَسِید کَرنا

چپت لگانا، جھاپڑ لگانا

چُپ تَعزیَہ

امام حسین علیہ السّلام کے عزاداروں کا ایک تعزیہ جو عموماً آٹھویں ربیع الاول کو اٹھایا جاتا ہے، اس تعزیے کے جلوس میں سب لوگ خاموشی کے ساتھ چلتے ہیں نہ ماتم کرتے ہیں اور نہ نوحہ پڑھا جاتا ہے

چَپَتْیانا

لگاتار چپت مارنا، تھپڑ لگانا، سزا دینا

زَنّاٹے کی چَپَت

ہاتھ کی چار انگلیاں جوڑ کے زور سے کسی کے سر پر مارنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چپت)

نام

ای-میل

تبصرہ

چپت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone