تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَپَڑ چَپَڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَپَڑ چَپَڑ کے معانیدیکھیے
اصل: ہندی
موضوعات: جانور
چَپَڑ چَپَڑ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ آواز جو کھانا کھانے یا پانی پینیے میں نکلتی ہے، خصوصاً جانوروں کے منھ سے
- بہت زیادہ اور بے مطلب کی بات، چبر چبر
فعل متعلق
- چپ چپ کی آواز کے ساتھ (کھانا یا پینا وغیرہ)
- غیراخلاقی ڈھنگ سے، بے مروتی سے، بے ڈھنگے پن سے
English meaning of chapa.D-chapa.D
Noun, Feminine
- the idle talk
- the sound made in chewing or eating, smacking or slurping sound made during eating, the sound of lapping (animal)
Adverb
- (Eating or chewing) with a noise, with the noise of lapping
- in an unmannerly way, crudely
चपड़-चपड़ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَپَڑ چَپَڑ)
چَپَڑ چَپَڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔