تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَنْدا ماما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْدا ماما کے معانیدیکھیے
چَنْدا ماما کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لوک کہانیوں اور بچوں کے گانوں میں چاند کے لئے استعمال کیا جانے والا ایک لفظ، چاند کو خاندان میں یا بچوں کی کہانیوں میں بچوں کی تفریح کے لیے ماما (ماموں) کے طور پر پیش کیا جاتا ہے
شعر
چاند کو بھی کہتے ہیں چندا ماما ہم
سیکھی یہ تہذیب ہے ہم نے نانی سے
ان کی ننھی انگلی تو اب کمپیوٹر سے کھیلے ہے
آج کے بچوں کی نظروں میں چندا ماما کچھ بھی نہیں
English meaning of chandaa-maamaa
Noun, Masculine
- dear, darling (remark used for beloved, offspring or children)
- moon
चंदा-मामा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- लोककथाओं तथा बालगीतों में चाँद के लिए प्रयोग किया जाने वाला एक संबोधन, परिवार में या बाल कहानियों में बच्चों को बहलाने-रिझाने के लिए चाँद को मामा के रूप में चित्रित किया जाता है
چَنْدا ماما کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَنْدا ماما)
چَنْدا ماما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔