تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْد کے معانیدیکھیے
چَنْد کے اردو معانی
صفت
- کچھ، تھوڑا (غیر معیّن تعداد کےلیے)
- گُنا (مرکبات میں عدد کے ساتھ مقدار و تعداد ظاہر کرنے کےلیے)
فعل متعلق
- کب تک، تاکے، تاچند
شعر
چند کلیاں نشاط کی چن کر مدتوں محو یاس رہتا ہوں
تیرا ملنا خوشی کی بات سہی تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
چند تصویر بتاں چند حسینوں کے خطوط
بعد مرنے کے مرے گھر سے یہ ساماں نکلا
یہی ہے زندگی کچھ خواب چند امیدیں
انہیں کھلونوں سے تم بھی بہل سکو تو چلو
चंद के हिंदी अर्थ
چَنْد کے مترادفات
چَنْد کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَنْد)
چَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔