تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْد بِجار" کے متعقلہ نتائج

بِجار

سانڈ، موٹا تازہ تندرست بیل جو افزائش نسل کے لیے گلے میں آزاد چھوڑ دیا جاتا ہے

بیزار

متنفر، اکتایا ہوا، خفا، ناخوش

بِجار چھوڑْنا

سانڈ کی گائے سے جفتی کرانا

بِجار ڈالْنا

سانْڈ کی گائے سے جفتی کرانا

بیجار

जो किसी बात से बहुत तंग आ गया हो। जिसका चित्त किसी बात से बहुत दुःखी हो चुका हो। जैसे-आप तो जिंदगी से बेज़ार हुए जाते हैं।

bazaar

کسی رفاہی کام کے لیے رقم جمع کرنے کے واسطے لگایا جانے والا میلہ

بَزار

بازار کی تخفیف

بَذار

‘बज्र' का बहुः, अनाजों के बीज ।।

بِجارِیَت

سانْڈ کی طرح پُر شہوت ہونا ، آزادی سے عورتوں کے ساتھ تعلقات پڑھانا.

بازار

خرید و فروخت کی جگہ، جہاں مستقل یا عارضی دکانیں ہوں، منڈی

بِیزارِ طَبِیعَت

متنفر طبیعت

بیزار ہونا

سخت متنفر ہونا، نام تک سننا گوارہ ہونا

بیزارئ کمال

being completely wearied

بَجاری

= बाजार

بیزاری

اکتاہٹ، خفگی

بَجَر

جوگیوں اور سادھووں کا لنْگوٹ جس میں کپڑے کی بجاے تانْبے کا پتر اور ڈوریوں کی جگہ زنجیر لگی ہوتی ہے

بَجْر

بھاری ، بوجھل ، وزنی ، گراں ، جسیم

bezoar

سنگدانہ جو بعض جانوروں کے پیٹ میں پیدا ہو جاتا ہے اور ایک زمانے میں بعض بیماریوں کا توڑ سمجھا جاتا تھا [ع: بازھر، ف: پاد زہر].

بِیجر

وہ زمین جس میں اناج بویا جائے

بِیجار

بہت بیج والا (پھل یا زمین)

بَظْر

پارہ گوشت جو عورت کی فرج کے اوپر واقع ہے اور جس کی ساخت مرد کےعضو تناسل سے مشابہ ہے

بَذْر

دانہ، تخم، بیج

buzzer

گھنٹی سے مشابہ، برقی آلہ جو بھنبھناہٹ یا ٹّرو کی سی آواز نکالتا ہے۔.

بے جوڑ

غیر متناسب، غیر موزوں

بازارْیَت

بازاری پن، بازاری ہونے کی کیفیت (بیشتر بازاری کے معنی نمبر۳، ۴، کی کیفیت کے اظہار میں مستعمل)

بِجوڑ

جس کا مد مقابل اور جوڑ نہ ہو ، بے مثل.

بِزْر

تخم، بیج

بَزور

جبراً، جَبری، زبردستی، مجبور کر کے

بَزِیر

نیچے، تحت

بے زر

غریب، مفلس، کنگال، محتاج، بے سہارا

بے آزار

جس سے کسی کو ضرر نہ پہنچے، نہ ستانے والا

بَجِد

رک : ب (تحتی الفاظ)

بہ زور

جبر سے، شدت سے، زیادتی سے

بِالضِّد

ایسی شے سے جو مزاج اور خاصیت میں متضاد ہو ، برعکس متضاد

بَضِد

مصر، جو کسی بات پر اصرار کرے

بہ ضد

ضد پنے سے، اصرار سے، ہٹ دھرمی سے

با ذَرائِع

फा. अ. वि. जिसके पास साधन हों, जो वसीले रखता हो।

بے عُذْر

جسے کسی کام کے کرنے میں کوئی اعتراض نہ ہو، وہ شخص جسے کہنے سے فوراً کر دے، بلا حیل و حجت، بغیر ہچر مچر کے، خوشی سے

چَنْد بِجار

ریگستان یا شوریلی اراضی کے درمیان قابل کاشت قطعۂ اراضی، جس میں قدرتی چشمہ ہو، نخلستان، چور

بَجْر پَڑے

بد دعا ، بجلی گرے ، مرجائے ، تباہ ہوجائے

بازاری اَفواہ

اڑتی ہوئی بات، نا قابل اعتبار خبر، گپ

بَجْر پَڑْنا

بجلی گرنا، تباہ ہونا، برباد ہونا

بازار سَرْد پَڑْنا

بازار ٹھنڈا ہونا، رونق یا مقبولیت جاتی رہنا، نقصان ہونا، زور شور گھٹ جانا

بازارِ وَعدَہ

futures market

بازار توڑْنا

خرید و فروخت کے تسلسل میں فرق ڈالنا ، کاروبار کے بیچ میں وقفہ دینا کبھی دکان کھولنا کبھی دکان نہ کھولنا .

بازار سَڑْنا

بازار میں کسی چیز کی بہتات ہونا

بازار بَڑْھنا

نرخ میں اضافہ ہو جانا، قیمت بڑھ جانا

بازار بَڑھانا

close down shops, close sale

بازار اُجَڑْنا

رونق یا مقبولیت باقی نہ رہنا، نقصان ہونا

بازار چَڑْھنا

نرخ زیادہ ہو جانا، قیمت بڑھ جانا

بازار و دَفْتَر

market and and office

بازارِ شَوق

bazaar of pleasure

بازار کا سَچّا جو لے کَر دیوے

بازار میں اسی کی ساکھ ہوتی ہے جو قرض سودا لے کر ادا کر دے

بازارِ غَفْلَت

bazaar of indolence

بازار کی آواز

وہ آواز جو سودا بیچنے والے لگاتے ہیں

بازارِ عِشْق

marketplace of love

بازار لَگا نَہِیں گَٹّے والے ہوت

قبل از وقت اپنا اپنا موقع ڈھون٘ڈنا

بازارِ عَقِیدَت

bazaar of belief, faith, a creed, a religious tenet

بازار نَشِیں

کوٹھے وغیرہ پر بیٹھ کر پیشہ کمانے والی عورت .

بازار کی مِٹھائی، جِس نے پائی اُس نے کھائی

کسبی یعنی طوائف یا ایسے ہی اور کسی شخص کے لیے مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْد بِجار کے معانیدیکھیے

چَنْد بِجار

chand-bijaarचंद-बिजार

وزن : 21121

  • Roman
  • Urdu

چَنْد بِجار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ریگستان یا شوریلی اراضی کے درمیان قابل کاشت قطعۂ اراضی، جس میں قدرتی چشمہ ہو، نخلستان، چور

Urdu meaning of chand-bijaar

  • Roman
  • Urdu

  • registaan ya shoriilii araazii ke daramyaan kaabul kaashat qataah-e-araazii, jis me.n qudratii chashmaa ho, naKhlistaan, chor

English meaning of chand-bijaar

Noun, Masculine

  • cultivable piece of land surrounded by barren land, oasis

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِجار

سانڈ، موٹا تازہ تندرست بیل جو افزائش نسل کے لیے گلے میں آزاد چھوڑ دیا جاتا ہے

بیزار

متنفر، اکتایا ہوا، خفا، ناخوش

بِجار چھوڑْنا

سانڈ کی گائے سے جفتی کرانا

بِجار ڈالْنا

سانْڈ کی گائے سے جفتی کرانا

بیجار

जो किसी बात से बहुत तंग आ गया हो। जिसका चित्त किसी बात से बहुत दुःखी हो चुका हो। जैसे-आप तो जिंदगी से बेज़ार हुए जाते हैं।

bazaar

کسی رفاہی کام کے لیے رقم جمع کرنے کے واسطے لگایا جانے والا میلہ

بَزار

بازار کی تخفیف

بَذار

‘बज्र' का बहुः, अनाजों के बीज ।।

بِجارِیَت

سانْڈ کی طرح پُر شہوت ہونا ، آزادی سے عورتوں کے ساتھ تعلقات پڑھانا.

بازار

خرید و فروخت کی جگہ، جہاں مستقل یا عارضی دکانیں ہوں، منڈی

بِیزارِ طَبِیعَت

متنفر طبیعت

بیزار ہونا

سخت متنفر ہونا، نام تک سننا گوارہ ہونا

بیزارئ کمال

being completely wearied

بَجاری

= बाजार

بیزاری

اکتاہٹ، خفگی

بَجَر

جوگیوں اور سادھووں کا لنْگوٹ جس میں کپڑے کی بجاے تانْبے کا پتر اور ڈوریوں کی جگہ زنجیر لگی ہوتی ہے

بَجْر

بھاری ، بوجھل ، وزنی ، گراں ، جسیم

bezoar

سنگدانہ جو بعض جانوروں کے پیٹ میں پیدا ہو جاتا ہے اور ایک زمانے میں بعض بیماریوں کا توڑ سمجھا جاتا تھا [ع: بازھر، ف: پاد زہر].

بِیجر

وہ زمین جس میں اناج بویا جائے

بِیجار

بہت بیج والا (پھل یا زمین)

بَظْر

پارہ گوشت جو عورت کی فرج کے اوپر واقع ہے اور جس کی ساخت مرد کےعضو تناسل سے مشابہ ہے

بَذْر

دانہ، تخم، بیج

buzzer

گھنٹی سے مشابہ، برقی آلہ جو بھنبھناہٹ یا ٹّرو کی سی آواز نکالتا ہے۔.

بے جوڑ

غیر متناسب، غیر موزوں

بازارْیَت

بازاری پن، بازاری ہونے کی کیفیت (بیشتر بازاری کے معنی نمبر۳، ۴، کی کیفیت کے اظہار میں مستعمل)

بِجوڑ

جس کا مد مقابل اور جوڑ نہ ہو ، بے مثل.

بِزْر

تخم، بیج

بَزور

جبراً، جَبری، زبردستی، مجبور کر کے

بَزِیر

نیچے، تحت

بے زر

غریب، مفلس، کنگال، محتاج، بے سہارا

بے آزار

جس سے کسی کو ضرر نہ پہنچے، نہ ستانے والا

بَجِد

رک : ب (تحتی الفاظ)

بہ زور

جبر سے، شدت سے، زیادتی سے

بِالضِّد

ایسی شے سے جو مزاج اور خاصیت میں متضاد ہو ، برعکس متضاد

بَضِد

مصر، جو کسی بات پر اصرار کرے

بہ ضد

ضد پنے سے، اصرار سے، ہٹ دھرمی سے

با ذَرائِع

फा. अ. वि. जिसके पास साधन हों, जो वसीले रखता हो।

بے عُذْر

جسے کسی کام کے کرنے میں کوئی اعتراض نہ ہو، وہ شخص جسے کہنے سے فوراً کر دے، بلا حیل و حجت، بغیر ہچر مچر کے، خوشی سے

چَنْد بِجار

ریگستان یا شوریلی اراضی کے درمیان قابل کاشت قطعۂ اراضی، جس میں قدرتی چشمہ ہو، نخلستان، چور

بَجْر پَڑے

بد دعا ، بجلی گرے ، مرجائے ، تباہ ہوجائے

بازاری اَفواہ

اڑتی ہوئی بات، نا قابل اعتبار خبر، گپ

بَجْر پَڑْنا

بجلی گرنا، تباہ ہونا، برباد ہونا

بازار سَرْد پَڑْنا

بازار ٹھنڈا ہونا، رونق یا مقبولیت جاتی رہنا، نقصان ہونا، زور شور گھٹ جانا

بازارِ وَعدَہ

futures market

بازار توڑْنا

خرید و فروخت کے تسلسل میں فرق ڈالنا ، کاروبار کے بیچ میں وقفہ دینا کبھی دکان کھولنا کبھی دکان نہ کھولنا .

بازار سَڑْنا

بازار میں کسی چیز کی بہتات ہونا

بازار بَڑْھنا

نرخ میں اضافہ ہو جانا، قیمت بڑھ جانا

بازار بَڑھانا

close down shops, close sale

بازار اُجَڑْنا

رونق یا مقبولیت باقی نہ رہنا، نقصان ہونا

بازار چَڑْھنا

نرخ زیادہ ہو جانا، قیمت بڑھ جانا

بازار و دَفْتَر

market and and office

بازارِ شَوق

bazaar of pleasure

بازار کا سَچّا جو لے کَر دیوے

بازار میں اسی کی ساکھ ہوتی ہے جو قرض سودا لے کر ادا کر دے

بازارِ غَفْلَت

bazaar of indolence

بازار کی آواز

وہ آواز جو سودا بیچنے والے لگاتے ہیں

بازارِ عِشْق

marketplace of love

بازار لَگا نَہِیں گَٹّے والے ہوت

قبل از وقت اپنا اپنا موقع ڈھون٘ڈنا

بازارِ عَقِیدَت

bazaar of belief, faith, a creed, a religious tenet

بازار نَشِیں

کوٹھے وغیرہ پر بیٹھ کر پیشہ کمانے والی عورت .

بازار کی مِٹھائی، جِس نے پائی اُس نے کھائی

کسبی یعنی طوائف یا ایسے ہی اور کسی شخص کے لیے مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنْد بِجار)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنْد بِجار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone