تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے عُذْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے عُذْر کے معانیدیکھیے
بے عُذْر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- جسے کسی کام کے کرنے میں کوئی اعتراض نہ ہو، وہ شخص جسے کہنے سے فوراً کر دے، بلا حیل و حجت، بغیر ہچر مچر کے، خوشی سے
- بے زبان، صابر
شعر
بے عذر وہ کر لیتے ہیں وعدہ یہ سمجھ کر
یہ اہل مروت ہیں تقاضا نہ کریں گے
ایک عمر سے تجھے میں بے عذر پی رہا ہوں
تو بھی تو پیاس میری اے جام پی لیا کر
English meaning of be-'uzr
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- the one who does not mind doing anything, without excuse, happily
- voiceless, patient
बे-'उज़्र के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- जिसे किसी काम के करने में आपत्ति न हो, वह जिससे जो कुछ कहा जाय उसे तुरन्त करे, बिना किसी बहाना और छल के, खुशी से
- बेज़बान, धैर्यवान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے عُذْر)
بے عُذْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔