تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَمْپَئی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَمْپَئی کے معانیدیکھیے
چَمْپَئی کے اردو معانی
صفت، مذکر
- چمپا کے پھول کے رن٘گ کا، ہلکی زردی یا سنہرا پن لیے ہوئے رن٘گ کا، چمپائی، چمپئی
اسم، مؤنث
- عموماً سر کو تیل لگا کر ہاتھ سے جلدی جلدی دبانا یا ملنا، سر کی مالش، بدن کی مالش
شعر
گلابی پاؤں مرے چمپئی بنانے کو
کسی نے صحن میں مہندی کی باڑ اگائی ہو
English meaning of champa.ii
चम्पई के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- चंपा के फूल के रंग का, हल्की ज़रदी या सुनहरा पिन लिए हुए रंग का, चंपाई, चम्पई
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सामान्यतः सर को तेल लगा कर हाथ से जल्दी जल्दी दबाना या मलना, सर की मालिश, बदन की मालिश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَمْپَئی)
چَمْپَئی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔