تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چم و خم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چم و خم کے معانیدیکھیے
چم و خم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ناز نخرے، جوش و خروش، دھوم دھام، دھوم دھڑکا، زیورات سے آراستہ
شعر
یہ کن دکھوں نے چم و خم تمام چھین لیا
شعاع مہر سے ہم بھی شرر کی گرد ہوئے
صف بہ صف بندش اعضا کا برہنہ چم و خم
ایسی یورش بھی نہ دیکھی تھی جہاں میں پہلے
حلقۂ دام وفا عقدۂ غم موج نشاط
یہ زمانہ بھی دکھاتا ہے چم و خم کیا کیا
English meaning of cham-o-KHam
Noun, Masculine
- tantrums, pomp, paraphernalia, consequential airs
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چم و خم)
چم و خم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔