تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَلْتے چَلْتے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَلْتے چَلْتے کے معانیدیکھیے
چَلْتے چَلْتے کے اردو معانی
فعل متعلق
- ۱. راستہ چلتے ہوئے ، چلنے کی حالت میں ، راستہ طے کرتے ہوئے .
- ۲. عین جانے کے وقت ، روانہ ہوتے وقت .
شعر
چلتے چلتے تھک گئے رستے آگے چلنا باقی ہے
کیا کیا جھیلا راہ میں تیری کیا کیا سہنا باقی ہے
مرے ساتھ چلتے چلتے یہ کہاں ٹھہر گئے تم
شب غم کٹے گی کیسے جو ابھی سے ڈر گئے تم
English meaning of chalte-chalte
Adverb
- causelessly, just like that
- gradually, while going, on the way
चलते-चलते के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- चलते हुए, कहीं जाते हुए, जाते समय, ठीक प्रस्थान के समय, काम के अंतिम दौर में, अंत में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَلْتے چَلْتے)
چَلْتے چَلْتے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔