تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکَر مَکَر" کے متعقلہ نتائج

مَکَر

مگرمچھ یا شارک سے مشابہ، ایک داستانی دریائی جانور جسے کام دیو کا نشان بتایا جاتا ہے

مَکَرَند

پھولوں کا رس یا عرق

مَکَر دھوَج

۱۔ کام دیو ؛ سمندر ؛ فوج کی ایک خاص ترتیب

مَکَر راس

(ہیئت) برج جدی ، بزغالہ ۔

مَکَر گانْٹھنا

فریب کرنا، دھوکا دینا، پاکھنڈ کرنا

مَکْریڑا

مکا، مکئی کا خشک ڈنٹھل

مَکرا پَن

مکاری سے جان بوجھ کر انجان بننے کی صورت ِحال ، تجاہل ِعارفانہ ۔

مکروہات شرعی

وہ باتیں جو شرع کی رو سے نا جائز ہیں

مَکرَمَت

بزرگی، عظمت، نوازش، مہربانی، کرم، عنایت

مَکْرُوہِ تَنْزِیْہی

(فقہ) وہ ناپسندیدہ فعل جس سے بچنے میں اجر و ثواب تو ہے لیکن جو شخص نہ بچے وہ گناہ گار بھی نہیں ، ایسا مکروہ فعل جو حلال سے قریب ہو (مکروہ تحریمی کے مقابل) ۔

مَکْرُوہُ المَنظَر

جس کی شکل بہت بھدی ہو، نہایت بھدی، بھونڈی اور کریہہ صورت

مَکْرُوہ تَرِین

نہایت مکروہ ، بے حد مکروہ ، بہت برا

مَکرَمَت نامَہ

احتراماً: خط، گرامی نامہ، عنایت نامہ

مَکرانی

مکران (رک) سے منسوب یا متعلق کوئی چیز ، شخص یا زبان وغیرہ ، مکران کا باشندہ ۔

مَکرُونا

تر کرنا ، گیلا کرنا ، بھگونا

مَکرُوبَہ

رک : مکروب (۲) جس کی یہ تانیث ہے ۔

مَکْرُوہِ تَحرِیم

(فقہ) وہ کلمہ / بات جس سے بچنا ہر مسلمان کے لیے واجب ہے ، وہ مکروہ فعل جو حرام کے قریب ہو ، نہایت ناجائز بات یا عمل ۔

مَکْرُوہ تَحریمی

دین اسلام کے مطابق ایسی مکروہ شے جو لگ بھگ حرام کے قریب پہنچ گئی ہو

مَکْرُوہ

۔ (فقہ) صریحی احکام ممانعت نہ ہونے کے باوجود جسے معیوب سمجھا جائے ؛ جسے شرعاً حرام تو نہیں لیکن ناپسندیدہ قرار دیا گیا ہو ، وہ امر جو بعض اماموں کے نزدیک جائز اور بعض کے نزدیک ناجائز یا کریہہ ہو ۔

مَکْرُوب

کرب زدہ، اذّیت میں مبتلا، تکلیف میں گرفتار، درد رسیدہ، غمگین

مَکرُوہات دُنیَوی

مکروہات دنیا، دنیا کی مشکلیں، زندگی کی رکاوٹیں، دنیا کے جھڑے

مَکرُوہاتِ زَمانَہ

رک : مکروہات دنیا ۔

مَکَرَونی

آٹے اور گاجر وغیرہ سے بنی موٹی سویاں جو اندر سی کھوکھلی ہوتی ہیں اور پکا کر کھائی جاتی ہیں

مَکرُوہاتِ دُنیا

دنیاوی مصروفیات ، دنیا کے جھمیلے ، موانعات ۔

مَکَرْہایا

مکر وفر یب اور بناوٹ کا عادی، مکار، دھوکہ باز

مَکرُوہات

وہ چیزیں جن سے کراہت آئے، نفرت دلانے والی یا گھناونی چیزیں، ناپسند اور نامقبول کام یا باتیں ، وہ کھانے کی چیزیں جو کسی مسلک میں منع ہوں، ممنوع

مَکَرَّمْنا

ہمارے بزرگ اور شفیق (علماء کے خطوں میں القاب مستمل)

مَکرُوہِیَت

مکروہ ہونا ، کریہہ یا بدمنظر ہونا ۔

مَکَرہائی

مکار، دغا باز یا فریبی عورت

مَکْرُوہ کَرنا

ناپسند ہونا ، نا مقبول یا نامرغوب ہونا ، ناجائز ہونا

مَکرَمَت ہونا

نفسی بزرگی ، شرافت ِنفس ۔

مَقرُوق مِنہ

(قانون) جس کی قرقی کی جائے ، جس کی جائداد قرق کی جائے

مَقَرّ خِلافَت

مقر سلطنت، دارالحکومت، دارالسلطنت، پایۂ تخت، راجدھانی

مَقرُوض پَن

مقروض ہونا ، قرضداری ، قرض دار ہونا ۔

مَقرُوضی

مالی طور پر زیر بار ہونا ، قرض داری ، قرض دار ہونا ۔

مَقرُوقَہ

قرق کردہ ، قرق کیا ہوا ، مقروق ۔

مَقرُوق

(قانون) جو قرق کر لیا گیا ہو، قرقی شدہ (جائیداد یا سامان وغیرہ)

مَقرُور

(طب) سرما زدہ ، سردی کا مارا ہوا

مَقرُون

نزدیک کیا گیا، ملایا ہوا، پاس، قریب، ملا ہوا، متصل

مَقرُوض

جس پر کسی کا قرض آتا ہو، قرض دار، وہ شخص جس نے اُدھار لیا ہو، مدیون

مَقَرّ

جائے قرار، ٹھہرنے کی جگہ، مسکن، آرام گاہ، جائے بود و باش، ٹھکانا یا مرکز، ہیڈ کوارٹر، مسکن، مقام، قرار گاہ

مَقرُوح

(طب) زخمی .

مَقرُوضِیَت

مقروض ہونا ، قرض داری ، مقروضی ۔

مَقرُوض ہونا

قرض دار ہونا ، مالی طور سے زیر بار ہو جانا ۔

مَقرُوض رَہنا

قرض دار رہنا ، وہ شخص جس پر کسی کا اُدھار رہے ۔

چَکَر مَکَر مَکَر لَگانا

حیلہ حوالہ کرنا ؛ ہلنا ، جنْبش کرنا

چَکَر مَکَر

(لشکری) وغا و فریب ؛ حیلہ حوالہ ، بہانہ ، دم ؛ جھانْسا

آنکھیں چَکَر مَکَر کَرْنا

شوخی سے نگاہ کا ایک طرف نہ ٹھہرنا، شوخ دیدہ ہونا

چَکَر مَکَر بَھرنا

ناز و انداز دکھانا ، چھل فریب کرنا.

چَکَر مَکَر لَگانا

مکر و فریب سے کام لینا، فریب یا دھوکہ دینا

چَکَر مَکَر کَرنا

مکر و فریب سے کام لینا، فریب یا دھوکہ دینا

آنکھیں چار طَرَفْ چَکَر مَکَر جانا

شوخی سے نگاہ کا ایک طرف نہ ٹھہرنا، شوخ دیدہ ہونا

دُنْیا لِیجِیے مَکَر سے ، روٹی کھائیے شَکَر سے

دنیا جعل و فریب سے حاصل ہوتی ہے ، مَکَر و فریب کیجیے عیش سے زندگی گزرے گی

دَھن کے پَندرَہ مَکر کے پَچِیس، چِلّے کے دِن ہیں چالِیس

دھن اس برج کا نام ہے جس کو قوس کہتے ہیں اور مکر حدی کو بولتے ہیں، جب آفتاب ان برجوں میں آتا ہے تو ہند میں موسمِ سرما ہوتا ہے

ہَکَر مَکَر کَرنا

۔(بفتح اول۔ ودوم)بمشکل ۔سانس لینا۔ ضعف۔یابھوک پیاس سے۔

چَکَرْ مَکَرْ چَلے جانا

ہلنا، حرکت کرنا، پھرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکَر مَکَر کے معانیدیکھیے

چَکَر مَکَر

chakar-makarचकर-मकर

وزن : 1212

مادہ: چَکَر

چَکَر مَکَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دغا ، فریب ،؛ بھلاوا ؛ جھانْسا
  • (لشکری) وغا و فریب ؛ حیلہ حوالہ ، بہانہ ، دم ؛ جھانْسا
  • حرکت ، جنْبش ، گھوم دار حرکت.

English meaning of chakar-makar

Noun, Masculine

चकर-मकर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छल-कपट की बात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکَر مَکَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکَر مَکَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone