تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقرُوض" کے متعقلہ نتائج

مَقرُوض

جس پر کسی کا قرض آتا ہو، قرض دار، وہ شخص جس نے اُدھار لیا ہو، مدیون

مَقرُوض ہونا

قرض دار ہونا ، مالی طور سے زیر بار ہو جانا ۔

مَقرُوض رَہنا

قرض دار رہنا ، وہ شخص جس پر کسی کا اُدھار رہے ۔

مَقرُوضی

مالی طور پر زیر بار ہونا ، قرض داری ، قرض دار ہونا ۔

مَقرُوض پَن

مقروض ہونا ، قرضداری ، قرض دار ہونا ۔

مَقرُوضِیَت

مقروض ہونا ، قرض داری ، مقروضی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقرُوض کے معانیدیکھیے

مَقرُوض

maqruuzमक़रूज़

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: قَرْض

اشتقاق: قَرَضَ

  • Roman
  • Urdu

مَقرُوض کے اردو معانی

صفت

  • جس پر کسی کا قرض آتا ہو، قرض دار، وہ شخص جس نے اُدھار لیا ہو، مدیون

شعر

Urdu meaning of maqruuz

  • Roman
  • Urdu

  • jis par kisii ka qarz aataa ho, qarzdaar, vo shaKhs jis ne udhaar liyaa ho, madyuun

English meaning of maqruuz

Adjective

  • indebted, debtor, in debt
  • burdened with debt

मक़रूज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ऋणी, देनदार, क़र्ज़दार, वह जिस पर किसी का क़र्ज़ आता हो, वो व्यक्ति जिस ने उधार लिया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَقرُوض

جس پر کسی کا قرض آتا ہو، قرض دار، وہ شخص جس نے اُدھار لیا ہو، مدیون

مَقرُوض ہونا

قرض دار ہونا ، مالی طور سے زیر بار ہو جانا ۔

مَقرُوض رَہنا

قرض دار رہنا ، وہ شخص جس پر کسی کا اُدھار رہے ۔

مَقرُوضی

مالی طور پر زیر بار ہونا ، قرض داری ، قرض دار ہونا ۔

مَقرُوض پَن

مقروض ہونا ، قرضداری ، قرض دار ہونا ۔

مَقرُوضِیَت

مقروض ہونا ، قرض داری ، مقروضی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقرُوض)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقرُوض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone