تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاو" کے متعقلہ نتائج

عَلّامَہ

بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، بہت جاننے والا، بڑا عالم، بہت دانا

عَلّامَۂ وَقْت

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

عَلّامَۂ دَہْر

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

عَلّامَۂ زَماں

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

عَلّامَۂ عَصْر

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

عَلّامَۂ روزْگار

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

علامہ اقبالؔ

allusion to the great poet Allama Iqbal

اُسْتاد و عَلّامَہ

masters and knowers

عَلاّمی

بڑا عالم، بہت جاننے والا، علامہ (بطور طنز مستعمل)

ہیڈ مُعَلِّمَہ

رک : ہیڈ مسٹریس ؛ صدر مدرسہ ، ناظمہ ۔

لَلاما

ایک جانور جو اونٹ سے کسی قدر مشابہ ہوتا ہے مگر اس کے کوہان نہیں ہوتا اور قد میں اونٹ سے چھوٹا ہوتا ہے، شترگوسفند

لالْما

سُرخی، لالی، شفق

مُتَعَلِّمہ

تعلیم حاصل کرنے والی، طالبہ

مُعَلِّمَہ

تعلیم دینے والی عورت، پڑھانے والی یا تربیت دینے والی عورت، استانی

llama

چھوٹے قد کا اونٹ سا جانور

مُتَعَلِّمی

متعلم ہونے کی حالت، طالب علمی

مُعَلِّمی

بچوں کے پڑھانے کا پیشہ، معلم ہونا، تعلیم دینے کا کام، پڑھانے کا پیشہ، مدرسی، استادی

لَل مُوئی

لال مُنھ والی ؛ مراد : انگریز عورت (بطور حقارت) معاف کیجیے گا .

لا عِلْمی

جہالت، بے خبری، ناواقفیت، علم نہ ہونا، آشنائی نہ ہونا، معلوم نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چاو کے معانیدیکھیے

چاو

chaavचाव

وزن : 21

موضوعات: چھپربندی دریا

Roman

چاو کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر، مؤنث

  • وہ طلب اور خواہش جس کی دل کو لگن ہو ، آرزو ، اشتیاق ارمان ، چاہ (رک).
  • (چھپربندی) لمبا پتلا چھڑیں بنانے کا بان٘س ؛ بان٘س کی ایک قسم.
  • رک : چاو (۱)
  • چار ان٘گل کے برابر پیمانہ.
  • جا بیجا خواہش اور مرضی کو چاہت کے ساتھ پورا کرنے اور دل میلانہ ہونے دینے کا عمل ، لاڈ پیار (بیشتر پلنے کے ساتھ مستعمل)
  • رک : چاو (۲)
  • ناز ، غرور ، گھمنڈ.
  • معشوقانہ ادا یا ہٹ ، نخرا ، چوچلا.
  • ذوق شوق جو پسندیدگی ، محبت یا عقیدت یا کسی مفاد وغیرہ کی بنا پر ہو ، جوش ، لگن ، ولولہ.
  • دلچسپی ، رجحان ، شوق ، رغبت (مزاج یا طبیعت وغیرہ کے اقتضا سے)
  • چاہ ، چاہت ، محبت .
  • اختلاط (جو بر بنائے محبت ہو) ، ہیار کا سلوک یا برتاؤ.
  • ، مروت ، لحاظ ، خیال ، پاس

Urdu meaning of chaav

Roman

  • vo talab aur Khaahish jis kii dil ko lagan ho, aarzuu, ishtiyaaq armaan, chaah (ruk)
  • (chhapparbandii) lambaa putlaa chha.De.n banaane ka baans ; baans kii ek qism
  • ruk ha chaav (१
  • chaar engal ke baraabar paimaana
  • ja bejaa Khaahish aur marzii ko chaahat ke saath puura karne aur dil melaana hone dene ka amal, laaD pyaar (beshatar palne ke saath mustaamal
  • ruk ha chaav (२
  • naaz, Garuur, ghamanD
  • maashuuqaanaa ada ya hiT, naKhraa, chochalaa
  • zauq shauq jo pasandiidgii, muhabbat ya aqiidat ya kisii mufaad vaGaira kii banaa par ho, josh, lagan, valavla
  • dilchaspii, rujhaan, shauq, raGbat (mizaaj ya tabiiyat vaGaira ke iqtizaa se
  • chaah, chaahat, muhabbat
  • iKhatilaat (jo bar banaa.e muhabbat ho), hear ka suluuk ya bartaa.o
  • ، muravvat, lihaaz, Khyaal, paas

English meaning of chaav

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine, Feminine

चाव के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • अनुराग। प्रीति। स्नेह।
  • किसी वस्तु या व्यक्ति के प्रति होनेवाली अनु रागजन्य और स्नेहपूर्ण ऐसी अभिलाषा या लालसा जिसमें यथेष्ट उत्कंठा भी मिली हो। अरमान। उदा०-चित्र केतु पृथ्वीपति राव। सुत हित भयो तासु हिय चाव।-सूर। मुहा०-चाव निकालना = अभिलाषाएँ या लालसाएँ जी खोलकर पूरी करना। ग
  • इच्छा, आकांक्षा, अभिलाषा, लालसा, वासना, चाह, उत्सुकता, आतुरता, कुतूहल, तृष्णा
  • तीव्र कामना; अभिलाषा; चाह
  • प्रेम; प्रीति; अनुराग
  • रुचि; शौक
  • उत्साह; उमंग से भरी ख़ुशी।

چاو کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَلّامَہ

بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، بہت جاننے والا، بڑا عالم، بہت دانا

عَلّامَۂ وَقْت

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

عَلّامَۂ دَہْر

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

عَلّامَۂ زَماں

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

عَلّامَۂ عَصْر

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

عَلّامَۂ روزْگار

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

علامہ اقبالؔ

allusion to the great poet Allama Iqbal

اُسْتاد و عَلّامَہ

masters and knowers

عَلاّمی

بڑا عالم، بہت جاننے والا، علامہ (بطور طنز مستعمل)

ہیڈ مُعَلِّمَہ

رک : ہیڈ مسٹریس ؛ صدر مدرسہ ، ناظمہ ۔

لَلاما

ایک جانور جو اونٹ سے کسی قدر مشابہ ہوتا ہے مگر اس کے کوہان نہیں ہوتا اور قد میں اونٹ سے چھوٹا ہوتا ہے، شترگوسفند

لالْما

سُرخی، لالی، شفق

مُتَعَلِّمہ

تعلیم حاصل کرنے والی، طالبہ

مُعَلِّمَہ

تعلیم دینے والی عورت، پڑھانے والی یا تربیت دینے والی عورت، استانی

llama

چھوٹے قد کا اونٹ سا جانور

مُتَعَلِّمی

متعلم ہونے کی حالت، طالب علمی

مُعَلِّمی

بچوں کے پڑھانے کا پیشہ، معلم ہونا، تعلیم دینے کا کام، پڑھانے کا پیشہ، مدرسی، استادی

لَل مُوئی

لال مُنھ والی ؛ مراد : انگریز عورت (بطور حقارت) معاف کیجیے گا .

لا عِلْمی

جہالت، بے خبری، ناواقفیت، علم نہ ہونا، آشنائی نہ ہونا، معلوم نہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاو)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone