تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چار زانُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چار زانُو کے معانیدیکھیے
چار زانُو کے اردو معانی
صفت
- آلتی پالتی مارے ہوئے، اس طرح بیٹھا ہوا کہ داہنا پاؤں بائیں زانُو کے نیچے اور بایاں داہنے کے نیچے اور پنڈلی پر پنڈلی رہے، (اکثر جوگی فقیر اس آسن سے بیٹھتے ہیں)
- امیرانہ نشست
English meaning of chaar-zaanuu
Adjective
- squatting posture, cross-legged
चार-ज़ानू के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आलती पालती (पलथी) मारकर बैठने की मुद्रा।।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چار زانُو)
چار زانُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔