تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چار دانگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چار دانگ کے معانیدیکھیے
چار دانگ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چاروں سمت، ہر طرف، ساری دنیا
- وہ چیز جو اپنے امثال کی نسبت دو چند ہو
شعر
مرے چار دانگ تھی جلوہ گر وہی لذت طلب سحر
مگر اک امید شکستہ پر کہ مثال درد سیاہ تھی
بلا سبب تو کرامتؔ پہ اپنی ناز نہیں
کہ چار دانگ میں شہرت مرے اثر کی رہی
English meaning of chaar-daa.ng
Noun, Masculine
- four quarters (of the globe), the four directions: north, south, east and west, everywhere
चार-दांग के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चारों ओर, सब तरफ़, हर तरफ़, सारा संसार
- वो चीज़ जो अपने उदाहरण के संबंध में अधिक उचित और पर्याप्त हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چار دانگ)
چار دانگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔